روزانہ ارکائیوز

کراچی کے نوجوان کو آصف علی کے آئیڈیا نے بہت متاثر کیا ہے،عثمان ڈار

عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کراچی کے نوجوان آصف علی کے زبردست بزنس آئیڈیا نے بہت متاثر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی امور اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ دنیا بھر میں ایسے آئیڈیاز کی ہی قیمت ہے، …

مزید پڑھئے

ازبکستان کی حکومت نے جو محبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ازبکستان کی حکومت اور عوام نے وزیر اعظم عمران خان کو جو محبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی اور اسٹریکجک …

مزید پڑھئے

ملک میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کا خطرہ بڑھ گیا

لاہور میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری نے 12 ڈیلٹا وائرس کے کیسزز کی تصدیق کر دی ہے، محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری کی جانب دو روز قبل 28 مشتبہ نمونے لیے گئے تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ صحت نے 28 مشتنہ نمونوں میں سے 12 میں تصدیق کر دی ہے، مشتنہ …

مزید پڑھئے

لوگ اس نااہل حکومت سے بیزار ہو چکے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی کی سونامی ہے اور لوگ اس نااہل حکومت سے بیزار ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ جب سے ملک پر یہ سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی ہے ملک کے حالات بگڑتے جا رہے ہیں، وزیروں کے پاس مغلیزات اور گالیاں بکنے …

مزید پڑھئے

ایکسپو سینٹر میں رجسٹریشن کا عمل معطل ، ملازمین سراپا احتجاج

پاکستان کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن کا عمل معطل ہوگیا ہے ، مظاہرین پلے کارڈ اٹھا کر ایکسپو سینٹر کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین نے عوام کی رجسٹریشن کا عمل روک دیا ہے کیونکہ ایکسپو سینٹر میں پچھلے  3 ماہ سے ورکرز کو  تنخواہیں نہیں دی گئی ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

لاہور: تمام اسٹورز پر پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنے لگیں

لاہور میں تمام اسٹورز پر پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق لاہور کے تمام اسٹورز پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد نہ ہو سکا ہے جس سے باعث آم، آڑو، جامن اور کیلے سمیت تمام پھل عوام کی پہنچ سے دور ہیں۔ ذرائع  نے بتایا ہے کہ سویرا اسٹورز، رحیم اسٹورز، سمیت تمام …

مزید پڑھئے

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا پلان جاری کر دیا

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں  کا پلان جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کوڑا کرکٹ کو اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات پر خصوصی پلان تیار کر رہی ہے۔ اس ضمن میں ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ عید سے  2 دن قبل شہر میں …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم عروج پر

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم عروج پر، کشمیری عوام اپنے ووٹ کے حق کا بھرپور استعمال کرنے کیلئے تیارہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے جبکہ وزیراعظم  آج باغ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اس کے بعد میرپور ، بھمبھر اور مظفرآباد میں جلسے کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

حرا مانی نے دیا مداحوں کو ایک اور خوبصورت پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کے لئے ایک تربیتی اور بے حد خوبصورت پیغام دیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ  کوئی بھی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا سے 39 اموات  اور 2 ہزار 783 نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں جس سے بعد ملک میں  میں مثبت کیسزکی شرح5 عشاریہ 65 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے