روزانہ ارکائیوز

کراچی:عید قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی میں عید قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے گلشن اقبال بلاک 1 سے قربانی کے بڑے بکرے چوری ہوگئے ہیں، خوبصورت بکروں اور ملزم کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گلشن اقبال بلاک 1 عابد ٹاؤن میں …

مزید پڑھئے

کورونا کے باعث نوجوانوں کے عضو میں خرابی کی تشخیص

کورونا ویکسینیشن کے باوجود بھی اسپتال میں کسی اور بیماری کے علاج کے لئے داخل ہوا جائے تو ایسے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے امریکہ میں ایک تحقیق کی  گئی ہے جس میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثر ہوکر اسپتال منتقل ہونے والے نوجوانوں کے اعضاء بھی 50 سال سے زائد …

مزید پڑھئے

کورونا وباء سے شہریوں کی ذہنی صحت بھی متاثر

کورونا وباء سے شہریوں کی ذہنی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کورونا وباء سے 42 فیصد افراد ڈپریشن میں مبتلا ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ان 42 فیصد میں 25 فیصد افراد خودکشی کی جانب مائل نظر آئے ، تحقیق کے دوران 62 فیصد افراد کے …

مزید پڑھئے

بچوں کے ہکلانے کی عادت اور اس کا علاج

ہمارے اطراف میں ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جن کے بولتے وقت ان کی زبان میں لڑکھڑاہٹ پیدا ہوجاتی ہے، جسے ہکلاہٹ یا لکنت کہا جاتا ہے۔ ایک مشاہدے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت 7 کروڑ افراد ایسے ہیں جو ہکلاہٹ کا شکار ہیں یا جن کی زبان میں لکنت ہے اور س مرض میں گفتگو کے …

مزید پڑھئے

سندھ کابینہ نے پولیس قواعد 1934 میں ترمیم کی ہے ، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ سندھ کابینہ نے پولیس قواعد 1934 میں ترمیم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں …

مزید پڑھئے

ملک سلیکٹڈ اور نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک سلیکٹڈ اور نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال کشیدہ ہو چکی  اور سیلیکٹڈ وزیراعظم تفریحی دورے کر رہے ہیں، جیسا وزیراعظم ویسا وزیر خارجہ آوے کا آوا ہی نالائق ہے۔ …

مزید پڑھئے

گرم پانی پینے کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

طبی ماہرین نے گرم پانی کے بے شمار فوائد بتا رکھے ہیں لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ گرم پانی پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں؟ گرم پانی پینے کا سب سے پہلا فائدہ وزن میں کمی ہے، گرم پانی جسمانی میٹا بالزم کو تیز کرتا ہے جس سے وزن میں کمی …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ: کورونا کی خطرناک چوتھی لہر، کورونا ٹیسٹ بند

لاڑکانہ میں کورونا کی خطرناک چوتھی ڈیلٹا ویریئنٹ لہر کے باوجود شہر میں ٹیسٹ تاحال بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چانڈکا ہسپتال پی سی آر لیب میں مینوئل کٹس ختم ہونے کے باعث چھٹے روز بھی کورونا ٹیسٹ شروع نہیں کیے جاسکے ہیں جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔  کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے دس …

مزید پڑھئے

عازمین حج کا پہلا کاررواں مک مکرمہ پہنچ گیا

عازمین حج کا پہلا کاررواں مک مکرمہ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ، عازمین طواف قدوم کرکے مناسک حج کا آغاز کر رہے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق صحن حرم میں سماجی فاصلے کے ساتھ طواف قدوم جاری ہے ، مختلف اوقات کار میں عازمین کے قافلے پہنچ کر طواف …

مزید پڑھئے

عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سے متعلق این سی او سی کا فیصلہ

عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سینٹر سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ وزرات صحت کے احکام کے مطابق (این سی او سی) نے عید کی چھٹیوں میں ویکسی نیشن سینٹر صرف ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، صرف عید کے روز ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں …

مزید پڑھئے