روزانہ ارکائیوز

گرفتاریوں سےجیلوں اورعدلیہ پربوجھ بڑھتا ہے ، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں سےجیلوں اورعدلیہ پربوجھ بڑھتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور  مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا حکومت سندھ کا پولیس رولز میں ترامیم کے فیصلے پر کہنا ہے کہ جب تک جرم ثابت نہ ہو گرفتاری نہیں ہوگی۔ مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ایف آئی …

مزید پڑھئے

کورونا کی کتنی علامات ہیں، جس کے متعلق ہم جانتے ہیں؟

سال 2020 سے پوری دنیا میں تیزی سے پہیلنے والا  یہ کورونا وائرس جس نے اب تک لاکھوں جانوں کو موت کی گھاٹ اتارا ہے۔ اس وائرس کے پھیلتے ہی پوری دنیا کے سائنسدان اس  سے متعلو ریسرچز میں لگ گئے جس میں کچھ نے اس  وائرس کے باعث پیدا ہونے والی علامات کے حوالے سے بات کی اور کچھ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور آہنی بھائی ہیں ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور آہنی بھائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چین کے وزیر برائے پبلک سکیورٹی زاؤ کیذہی سے ٹیلیفون پر داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق بات چیت کی اور بدقسمت بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

کشمیر سے ہمارارشتہ 3 نسلوں سے ہے، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیر میں انتخابی مہم کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہائے کہا ہے کہ میں آج پہلی بار کشمیر آئی ہوں ، کشمیر سے ہمارارشتہ  3نسلوں سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ کشمیر کی ترقی کے لیے کام کیا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی کے کسی بھی علاقے کے سیوریج سسٹم پرتوجہ نہیں دی گئی ہے ، خواجہ اظہارالحسن

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی علاقے کے ایک بھی سیوریج سسٹم پرتوجہ نہیں دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے میئرسے آپکی دشمنی سمجھ آتی ہے لیکن کراچی کے عوام سے دشمنی سمجھ نہیں آتی ہے جبکہ اب تو ایڈ منسٹریٹر اورڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھئے

جرمنی: سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 103 سے تجاوز کرگئی

جرمنی میں بد ترین سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  103 سے تجاوز کرگئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سیلاب میں 1 ہزار سے زائد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں، دہیات، قصبے اور کئی مکانات سیلاب کے پانی میں بہہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا  نے بتایا ہے کہ گاڑیاں سیلاب کے پانی میں تیررہی ہیں، بجلی …

مزید پڑھئے

سمر قند پندرویں صدی کے آغاز میں دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمر قند پندرویں صدی کے آغاز میں دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بالآخر پندرویں صدی کی ابتدا میں دنیا کے عظیم ترین شہر سمر قند کا دورہ ایک شاندار …

مزید پڑھئے

لاہور کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے گا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ لاہور کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں کمشنر لاہو رڈویژن نے لاہور کے مسائل کے حل اورشہریوں کے لئے بہترین سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں صوبائی وزراء میاں محمود ا …

مزید پڑھئے

اپنی معیشت کی ابھرتی ہوئی طاقت کو لاپرواہی سے قربان نہ ہونے دیں، عارف علوی

عارف علوی کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر اپنی معیشت کی ابھرتی ہوئی طاقت کو لاپرواہی کے بدلے قربان نہ ہونے دیں۔ تفصیلات وزیر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید العضی  کے موقعے پر  عوام کے لئے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ سنت ابراہیمی کی پیروی کریں لیکن …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

شہر قائد کے مختلف علاقے ملیر اور لانڈھی میں ہلکی بارش ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھ چکا ہے جبکہ اسکے اثرات کے زیر اثر کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ملیر،لانڈھی اور ایئرپورٹ کے قریب ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہیگا۔ …

مزید پڑھئے