روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر کورونا وائرس میں مبتلا

سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس میں مبتلا نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والے 12مسافر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا 12مسافر جدہ سے کراچی پہنچے تھے، مسافرسعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 700کے ذریعے جدہ سے کراچی …

مزید پڑھئے

تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد کشمیر میں اتنی نازیبا بیان بازی کی جارہی ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد کشمیر میں اتنی نازیبا بیان بازی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  خادمہ جی جو گند آپ نے لاہور میں …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ازبکستان کے کامیاب دورے سے واپس آ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قراقرم ہائی وے پر حادثے میں 14 افراد شہید ہوئے ، چین کے وزیر …

مزید پڑھئے

انوشکا اور ویرات کی لندن میں سیر

بھارت کی معروف اداکارہ  انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی لندن میں سیر کے دوران لی گئی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) یہ تصاویر بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا …

مزید پڑھئے

چینی کی نئی ریٹیل پرائس 88 روپے 24 پیسے مقرر

وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے چینی کی نئی ریٹیل پرائس 88 روپے 24 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے چینی کہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی ایکس مل ریٹ 70 روپے 42 پیسے …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کا لوگوں کے لئے ایک بڑا پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے اپنے انداز اور ملبوسات کی وجہ سے مستقل تنقید کی زد میں رہنے والی علیزے شاہ نے بلاآخر اپنے دفاع خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی …

مزید پڑھئے

صوبائی وزراء ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل پر مکمل توجہ دیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں صوبائی وزراء ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل پر مکمل توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، ایڈوکیٹ جنرل، مشیران اور متعلقہ حکام نے شریک کی۔ اجلاس کو چیئرپرسن پی اینڈ ڈی …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کے ایجنڈے کی غلام حکومت عوام کو مہنگائی کی غلام بناچکی ہے ، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایجنڈے کی غلام حکومت عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کی غلام بناچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 سے 53 فیصد مہنگائی کو عمران خان حکومت کا عوام پر نیا ظلم قرار دے …

مزید پڑھئے

کشمیر میں لوگوں کا تحریک انصاف کیلئےجوش وجذبہ قابل ستائش ہے ، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر میں لوگوں کا تحریک انصاف کیلئےجوش وجذبہ قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ انشاءاللہ آج چیئرمین تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان باغ آزاد کشمیر میں جلسے سےخطاب …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے جعلی راجکماری کا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے والابیانیہ کشمیریوں نے مسترد کردیا ہے، کشمیری اپنےہر …

مزید پڑھئے