روزانہ ارکائیوز

اداکارہ صرحا اصغر کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے شوہر سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے اپنی نئی مشکل سے متعلق سوشل میڈیا پر مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ چند سیلفیز شیئر کی گئی ہیں جن میں یہ نوبیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے۔   View …

مزید پڑھئے

ریشن کے مقام پر گاڑی کو حادثہ، متعدد مسافر جان بحق

ریشن(زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق پشاور سے بونی جانے والی فلائنگ گوچ جس میں 18 افراد سوار تھے ریشن کے مقام پر گہری کھائِی میں جاگری۔ حادثے کے  نتیجے میں متعدد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق چار لاشوں کو کھائی سے نکالا گیا ہے اور مزید زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام …

مزید پڑھئے

مناسک حج 1442 کا باقاعدہ آغاز

مناسک حج 1442 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طواف قدوم کی تکمیل کے بعد عازمین حج مسجد حرام سے نکلیں گے اور بسوں کے ذریعے باب علی سٹیشن سے ہوتے ہوئے جمرات پل تک جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 200 بسوں کے ذریعے ایک وقت میں دو ہزار عازمین حج کو ہر تین گھنٹے کے وقفے …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس نے خواتین کے مسائل سے پردہ اٹھا دیا

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی سوشل میڈیا پر ایک نئی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ایسی خاتون کا کردار نبھا رہی ہیں جو کہ اپنے چہرے سے غیر ضروری بالوں کی تھریڈنگ کے لئے بیوٹی پارلر …

مزید پڑھئے

پاکستان دوسرےممالک کی سرحدوں کااحترام کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر بابرافتخار نے کہا کہ پاکستان دوسرےممالک کی سرحدوں کااحترام کرتا ہے اور دوسروں کوبھی پاکستان کی سرحدوں کااحترام کرناچاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابرافتخار نے کہا کہ بھارت پوری طرح فرسٹریشن کاشکارہے اور موجودہ حالات میں اس وقت سب سےبڑااسپائلر ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کا الزام بےبنیادہ …

مزید پڑھئے

جانیئے! نمبر کو خفیہ رکھنے والے کوڈ کے حوالے سے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر کال موصول کرنے والے کو نہ دِکھائی دے تو اس کے لئے کئی طرح کے خفیہ کوڈز کی طرح اس کا کوڈ بھی موجود ہے۔ اگر آپ اپنے فون سے کسی کا نمبر ملا رہے ہوں اور چاہتے ہوں کے آپ کا نمبر خفیہ رہے تو نمبر ملانے سے پہلے #31# ملائیں …

مزید پڑھئے

تیز ترین انٹرنیٹ کی کامیاب آزمائش

ٹوکیو میں تیز ترین انٹرنیت کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے جس کے دوران  319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کیا گیا ہے۔ اس تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو رے ڈسک جتنا ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسفر کیا گیا۔ حالیہ تجربے میں آج کل کے روایتی آپٹیکل فائبرز استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا …

مزید پڑھئے

ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا

ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اضافی رش کے پیش نظر دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی سے 19 جولائی کو دوپہر 1 بجے روانہ ہوکر کراچی کینٹ ، حیدرآباد، روہڑی، رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور، خانیوال ، فیصل آباد، سانگلہ …

مزید پڑھئے

مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جانے پر کیا کرنا چاہیئے؟

مچھلی آخر کس کو پسند نہیں ہوتی ہے پر اسے کھاتے ہوئے بہت خیال اور احتیاط بھی کرنی پڑتی ہے کیونکہ مچھلی کے کانٹے اکثر و بیشتر گلے میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا ہوگا اگر مزیدار مچھلی کھاتے ہوئے کانٹا حلق میں پھنس جائے اور آپ کو پتہ نہیں ہو کہ کیا کرنا ہے؟ اگر کبھی آپ کے ساتھ ایسا …

مزید پڑھئے

مچھلی کا کانٹا پھنس جانے پر کیا کرنا چاہیئے؟

مچھلی آخر کس کو پسند نہیں ہوتی ہے پر اسے کھاتے ہوئے بہت خیال اور احتیاط بھی کرنی پڑتی ہے کیونکہ مچھلی کے کانٹے اکثر و بیشتر گلے میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا ہوگا اگر مزیدار مچھلی کھاتے ہوئے کانٹا حلق میں پھنس جائے اور آپ کو پتہ نہیں ہو کہ کیا کرنا ہے؟ اگر کبھی آپ کے ساتھ ایسا …

مزید پڑھئے