روزانہ ارکائیوز

آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کا ہے۔ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں نے کشمیر کے کونے کونے کا دورہ کیا ہے، دشمن بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کا ہے، لوگ …

مزید پڑھئے

اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں ہیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔ نائیلہ جعفری کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔ نائیلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی تدفین کالاپل پر آرمی قبرستان میں ہوگی۔ The post اداکارہ نائلہ …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں سرکاری افسر ریپ کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد پولیس نے زیادتی کے الزام پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کے مطابق شہزاد ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مقدمے میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 376 اور 342 شامل کی گئی …

مزید پڑھئے

صبور علی کی اپنے منگیتر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبورعلی کی اپنے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly …

مزید پڑھئے

گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہے، عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے کلین گرین پاکستان وژن کے تحت اب ساحلی شجرکاری منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کا کشمیر کے ساتھ گہرا رشتہ ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا کشمیر کے ساتھ گہرا رشتہ ہے۔ باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر کا کلمہ طیبہ کا رشتہ ہے، قوم نظریے پر بنتی ہے، قوم تب بنتی ہے جب مفادات سے اوپر نظریہ آجاتا ہے، پاکستان کا کشمیر کے ساتھ گہرا …

مزید پڑھئے

سی اے اے کے 6 ملازمین اچانک کورونا وائرس کا شکار

کراچی میں سی اے اے کے 6 ملازمین اچانک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوئے ہیں اور ان ملازمین میں سی اے اے ہیڈکوار میں شعبہ ایچ آر کے تین ملازمین شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کارگو شعبہ کے تین ملازمین بھی کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کا …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کی سارہ اور فلک کو شادی کی سالگرہ پر مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف نے شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کو شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان اور ان کے شوہر فلک شبیر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کو خوش کردیا

گرمی کے ستائے عوام کیلئے عید الاضحیٰ ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار لانے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پر مون سون کی بارشوں کی نوید سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ پیشگوئی میں کہا گیا …

مزید پڑھئے

افغان سفیر کی بیٹی کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرنے کی کوشش

افغان سفیر کی بیٹی کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد ستائیس سالہ سلسلہ خیل کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گاڑی میں لے گئے، لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، یہ واقعہ گزشتہ روز دوپہر کو ڈھائی بجے کے قریب تھانہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے