روزانہ ارکائیوز

یمنیٰ زیدی کی ماہرہ خان کیساتھ خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ یمنیٰ آئے دن اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں مگر اس بار انہوں نے ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ تصویر شیئر کر کے انسٹا صارفین کے دل لوٹ لیے۔ یمنیٰ زیدی کی جانب سے شیئر …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا 2021 کا سب سے بڑا فیچر آخرکار محدود صارفین کو دستیاب

صارفین کئی برسوں سے جس فیچر کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے آخرکار واٹس ایپ نے اسے متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ میں 2021 کا سب سے بڑا فیچر یعنی بیک وقت متعدد ڈیوائسز میں اس سروس کے استعمال کو پیش کردیا گیا ہے تاہم فی الحال یہ محدود پیمانے پر دستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی …

مزید پڑھئے

شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال، بچوں اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے بچوں  اور خاتون سمیت  تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان کے شہر زیارت میں پیش آیا  ہےجہاں لگاتار بارش نے سیلابی ریلے  کی شکل اختیار کرلی اور گھر میں داخل ہوکے دو بچوں اور ایک خاتون کو اپنے ساتھ بہا …

مزید پڑھئے

کیا ماہرہ خان کی اگلی فلم ٹام کروز کے ساتھ ہوگی؟

سپر اسٹار ماہرہ خان کا ہالی ووڈ کے رئیل ایکشن ہیروٹام کروز کے ساتھ کام کیے جانے سے متعلق سوال پر دیا گیا جواب وائرل ہوگیا۔ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ان سے متعلق ان کے چاہنے والوں نے شادی، ناک کی سرجری، پسندیدہ کو اسٹار اور باڈی شیمنگ کے ساتھ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو فوری پکڑنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو فوری پکڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں وزیراعظم نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو فوری پکڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے پولیس ایکٹ کے شق 26 ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے پولیس ایکٹ کے شق 26 ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے آج اجلاس میں بغیر ثبوت کے کسی شخص کو گرفتار نہ کرنے کی منظوری دی تھی ، اب ایف آئی آر میں صرف نام ڈالنے پر اب شہری گرفتار نہیں ہوسکیں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی آر …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن سلیم اور ارسلان نصیر پھر سے ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور ٹی وی اسکرین جوڑی، معروف یو ٹیوبر اور روسٹر ارسلان نصیر اور اداکارہ ایمن سلیم دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے تاہم اب اس مشہور ٹی وی اسکرین جوڑی کے مداح انہیں کشمیر پریمئر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں موجودہ سفارتکاروں اور انکے اہلخانہ کی سیکیورٹی یقینی بنانا ترجیح ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ سفارتکاروں اور انکے اہلخانہ کی سیکیورٹی یقینی بنانا ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے پر اپنے بیان میں کہا کہ افغان سفارتخانہ کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی پر ٹیکسی میں سفر کے دوران …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کے ٹریبیوٹ میں گایا گانا ہٹ ہوگیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کے ایک کردار ’موسیٰ‘ کے ٹریبیوٹ میں گایا گانا سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔ اداکار نے حال ہی میں ’موسیٰ‘ نامی ایک کردار اسکرین پر ادا کیا ہے جس کے پاکستان سمیت دوسرے ممالک میں بھی مداح ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Imran Ashraf …

مزید پڑھئے

کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے، آصفہ بھٹو

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے۔ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے، مودی نے 5 اگست کا اقدام اٹھایا تو …

مزید پڑھئے