روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آٹے، گھی، چینی کی قیمت میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 16 جون کے بعد 3 بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

مزید پڑھئے

کراچی میں عام شہریوں کے قتل میں بھی بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا ہاتھ نکلا

کراچی میں عام شہریوں کے قتل میں بھی بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا ہاتھ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق گرومندر کے قریب ہوٹل کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں سنسنی خیزانکشافات ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے طمابق رفیق ولی نامی شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کے تانے بانے راء سے جاملے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور …

مزید پڑھئے

میٹھے سوڈے کے حیرت انگیز فوائد

سفید رنگ کا پاؤڈر، میٹھا سوڈا جسے ’ بیکنگ سوڈا‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، میٹھے سوڈے کے استعمال کے نتائج یقینی اور حیرت انگیز ہوتے ہیں، میٹھا سوڈا گھر کی صفائی سے لے کر خوبصوتی میں اضافے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ میٹھے سوڈے کا استعمال پرانے برتنوں اور چولہے پر جمی میل کی صفائی …

مزید پڑھئے

دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے پُل کا افتتاح

ہالینڈ میں دنیا کے سب سے پہلے تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ پل پیدل چلنے والوں کےلئے بنایا گیا ہے اور اس کی لمبائی 40 فٹ ہے۔ اس پل کی افتتاحی تقریب میں ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس پل کا افتتاح کرنے کے لئے …

مزید پڑھئے

اداکار فلک شبیر سے منشا اور مومل نے کس چیز کا مطالبہ کردیا؟

معروف اداکارہ منشا پاشا اور مومل شیخ نے گلوکار فلک شبیر سے پھولوں کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کی فیملی کی تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف شخصیات نے شرکت کی۔ ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے جس میں منشا پاشا، مومل شیخ اور فلک شبیر کے مابین ہلکی …

مزید پڑھئے

کیا آپ اس کی اصل آنکھ تلاش کرسکتے ہیں؟

میک اپ آرٹسٹ نے میک اپ کے ذریعے چہرے پر اس طرح کا آرٹ بنایا کہ اس کی اصل آنکھ، ناک اور ہونٹ کا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا۔ میک اپ کی مدد سے کردار کو حقیقی روپ میں ڈھالنا ایک فن ہے، اور اسی فن کا مظاہرہ سوشل میڈیا صارف کی جانب سے دیکھنے کو ملا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

16برس کی عمر میں جھنگ سے اکیلی اپنے گھر سے نکلی تھی اور آج۔۔۔

‘ 26 سالہ پاکستانی لڑکی کی وہ کہانی جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محنت میں عظمت ہے اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، یقیناََ یہ جملے اور ضرب المثل آپ نے کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں سنے ہونگے،مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائینگی کہ ان ضرب المثل کو سامنے رکھتے ہوئے …

مزید پڑھئے

شہزاد رائے کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ اداکار نے بتادیا

معروف گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ’الف نون‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر تک کردیا جائے گا۔ حال ہی میں گلوکار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان نے ان کی فلم سے متعلق سوال کیا ،جس پر شہزاد رائے نے کہا کہ ستمبر میں ہم …

مزید پڑھئے

کے پوپ پاکستان میں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارہ اور گلوکار علی ظفر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ K-Pop in Pakistan? #kpop pic.twitter.com/nQrjTJTBKs — Ali Zafar (@AliZafarsays) July 17, 2021 اپنی پوسٹ کے …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کا ایوارڈ شوز پر پابندی کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کئی عرصے سے معروف ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کیے جانے پر پابندی لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اسی حوالے سے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی ہے۔ جنت مرزا …

مزید پڑھئے