روزانہ ارکائیوز

کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ نادرا سے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے جس کیلئے ہسپتالوں میں ویکسینیشن سنٹرز سمیت اب موبائل ویکسین مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں۔ کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کو آہستہ آہستہ لازمی قرار دیے جانے کا امکان بڑھ رہا ہے جیسا کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ یعنی بی آرٹی میں سفر کرنے کے لیے یکم اگست …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب حکومت نے عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں 20 سے 22 جولائی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ یاد رہے کہ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر حکومت کو عید الاضحیٰ پر پانچ چھٹیوں کی …

مزید پڑھئے

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کی ایک اور شاندار پیشکش

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔ بول انٹرٹینمنٹ  کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش’عشق ہویا‘۔ نئے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’عشق ہویا‘ کے ٹیزر نے خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کے الزامات کی سیاست دفن ہو گئی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کے الزامات کی سیاست دفن ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں پی ٹی آئی کے پھر جواب جمع نہ کروانے پر بیان دیا جس میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ کمپنی نے اہم اعلان کردیا

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی عالمی شہرت یافتہ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 29 لاکھ اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے یہ اقدام نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے تحت اٹھایا ہے، اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ بند کیئے گئے اکاؤنٹس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

اسلام آباد میں کل شروع ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی بدلتی صورتحال اور مستقبل کے چلینجز سے متعلق پاکستان ‏کی میزبانی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر کانفرنس ملتوی کی ہے جبکہ افغان امن …

مزید پڑھئے

صادق اللہ صادق مرحوم کی یاد میں تعزیتی پروگرام ہفتے کو ہوگا

چترال (زیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار کے سینئر نائب صدر ،شاعر،ادیب اور مصنف صادق اللہ صادق مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کل بروز ہفتہ مورخہ 17جولائی صبح دس بجے چترال پریس کلب میں ہوگا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیر نگرانی اس تعزیتی ریفرنس میں فاضل مقالہ نگار اور مقررین مرحوم صادق اللہ صادق کی ادبی خدمات کو …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کا الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو بہت نقصان ہوگا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو بہت نقصان ہوگا۔ آزاد کشمیر کے ضلع برنالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ برنالہ کے لوگوں کو پیشگی مبارکباد دیتی ہوں، مخالفین کے سب جلسے بھی ملا لو تو مسلم لیگ …

مزید پڑھئے

کس ملک میں دنیا کا مہنگا ترین سوپ ملتا ہے؟

دنیا کا مہنگا ترین سوپ چین میں واقع ریسٹورینٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسٹورینٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کے ریسٹورینٹ کا تیار کردہ سوپ جس کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے اور یہ دنیا کا مہنگا ترین سوپ ہے۔ ریسٹورینٹ کے مالک نے بتایا کہ اس کی …

مزید پڑھئے

25 جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا سورج ہوگا، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ 25 جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا سورج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گلگت کے بعد کشمیر میں بھی نااہلوں کی …

مزید پڑھئے