روزانہ ارکائیوز

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ، حسن علی پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر سامنے آگئی ہے، حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ  سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر حسن علی بائیں ٹانگ میں کھیچاؤ محسوس کرنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ حسن علی کو احتیاطَ 16 جولائی کو ٹرینٹ برج، نوٹنگھم …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین فولادی دوست ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے ، انہوں نے داسو میں چینی شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین فولادی دوست ہیں،  پاکستانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں چینی فیملیز کے ساتھ ہے جبکہ حکومت پاکستان …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کا دوسرا روز

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ازبکستان کا آج دوسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج بھی مصروف دن گزاریں گے جبکہ  سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا ریجنل کنکٹویٹی کانفرنس میں شرکت کرکے کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔  وزیراعظم کی تاشقند میں اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں جبکہ وہ آج ثمرقند اور بخارا کا دورہ بھی کریں گے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے