روزانہ ارکائیوز

ٹی 20 ورلڈ کپ کےگروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےگروپس کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے بنائے گئے گروپس  کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ساتھ سپر 12 کے گروپ ٹو میں شامل ہیں، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ اور …

مزید پڑھئے

تعلیم کے شعبےکو تباہ کر کے پی ٹی آئی نے ہمارے مستقبل پر انتہائی مہلک وار کیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو تباہ کر کے پی ٹی آئی نے ہمارے مستقبل پر انتہائی مہلک وار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج حکومت نے اپوزیشن …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کا پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ

سندھ حکومت نے  پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے میں  پولیس رولز نے 26 ترامیم کا مسودہ تیار کیا ہے جس کو کل سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سنگین جرائم کے علاوہ دیگر عمومی مقدمات میں پولیس مبینہ ملزم کو گرفتار نہیں کرسکے گی بلکہ مقدمے کی …

مزید پڑھئے

ہمارے جوانوں کو پاک افغان باڈر پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کو پاک افغان باڈر پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے تاشقند میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی کی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ دراندازی افغانستان سے ہو رہی ہے ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

ازبکستان کے دورے پر موجود وزیراعظم نے بھارتی صحافی کو جواب دیتے ہوئے لاجواب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند میں وزیراعظم نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بار آر ایس ایس کا نظریہ بیچ میں آجاتا ہے۔ بھارتی صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے سوال کیا کہ، …

مزید پڑھئے

عارف علوی نے ٹک ٹاک جوائن کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو کوائن کرلیا ہے۔ صدر مملکت کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنائے جانے پر کئی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ اب مذکورہ ایپ کو پاکستان میں بند نہیں کیا جائے گا۔ The President of Pakistan is now on TikTok! To spread the message …

مزید پڑھئے

پاکستانی ماہی گیر بھارت میں دوران قید ہلاک

پاکستانی ماہی گیر بھارت میں دوران قید ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی 22 سالہ تیجی نامی نوجوان گزشتہ 3 سالوں سے بھارت کی قید میں تھا جبکہ آج نوجوان کی لاش واہگہ باڈر پر ایدھی فاٶنڈیشن کے حوالے کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 22 سالہ تیجی کی لاش کو ایدھی سرد خانہ میں منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

کچی کھجور کھانے کے بے شمار فوائد

 کھجور کو سُپر فوڈ کا درجہ دیا جاتا ہے جس کے استعمال سے صحت پر اَن گنت فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ طبی  ماہرین کے مطابق کھجور چھوٹے، بڑے، بزرگ سب ہی افراد کے لیے یکساں موزوں غذا ہے۔ کھجور کی پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں فصل ہوتی ہے، عربی ملک سعودی عرب میں کھجور کی تقریباً ایک سو سے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں وزیراعظم آزادانہ الیکشن کروا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیراعظم آزادانہ الیکشن کروا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی جو صوبہ پنجاب کی ترقی کے لیے اقدامات کررہے ہیں وزیراعظم براہ راست اس کہ نگرانی کررہے ہیں، آج وزیراعلی نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں 66 ملین کی مہارت شدہ لیبر فورس موجود ہے،خسروبختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان میں 66 ملین کی مہارت شدہ لیبر فورس موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی انڈسٹری منسٹریل کانفرنس سے خطاب کیا جس میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے چار نکاتی صنعتی و ترقیاتی …

مزید پڑھئے