روزانہ ارکائیوز

پاکستان دوررس اور کثیرالجہتی تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دوررس اور کثیرالجہتی تعلقات کا فروغ چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی …

مزید پڑھئے

ہمیں اپنے شہروں اور دیہاتوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا چاہیئے، ناصر حسین

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے شہروں اور دیہاتوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی اداروں کو ہدایات دی کہ تمام بلدیاتی ادارے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کانٹی جنسی پلان بنا کر محکمہ سے شیئر کریں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

اولمپکس، برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل

 المپکس میں شرکت کرنے والے برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل ہیں جن میں 3 جڑواں بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں یہ بہن بھائیوں کے جوڑے شرکت کریں گے جن میں سوئمنگ، سائیکلنگ، باکسنگ، کشتی رانی، جمناسٹک اور ایتھلیٹکس شامل ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

پی سی بی نیوزی لینڈ کے ساتھ 2 اضافی ٹی 20 میچ کھیلنے کا خواہشمند

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے ساتھ دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا خواہشمند ہے۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی تجویز دے دی ہے۔  یادرہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھئے

اعجاز اسلم کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکار اعجاز اسلم کو کراچی میں عیدالاضحیٰ سے قبل اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اداکار اعجاز اسلم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کراچی میں عید سے پہلے اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہونا ایک معمول کی بات ہے۔ The rising street …

مزید پڑھئے

‏حکومت طبقات پر قیمتوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی لارہی ہے، فرخ حبیب

 وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات پر قیمتوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی لارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ این آر ٹی سی 4 ہزار یوٹییلٹی اسٹورز کی کمپیوٹرائزیشن کررہا …

مزید پڑھئے

حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی شہزادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی اکثر اوقات اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حسن علی کے جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب جانب سے خوب …

مزید پڑھئے

تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا ایک …

مزید پڑھئے

اداکارہ عفت عمر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارتی اداکارہ کے انتقال کی خبر پر ’واؤ‘کا کمنٹ کرنے پر اداکارہ عفت عمر مشکل کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی چاہیے، کسی کی موت کی خبر پر آپ ’واؤ‘کا کمنٹ کیسے کرسکتی ہیں، آپ کو مکافاتِ عمل سے ڈر نہیں لگتا۔ …

مزید پڑھئے

ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  ثانیہ مرزا ناصرف ایک بہترین ایتھلیٹ ہیں بلکہ ان کا ڈانس کرنے کا نیا ٹیلنٹ بھی سب کے سامنے آگیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے