روزانہ ارکائیوز

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا پولیس نے مشکل وقتوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس نے مشکل وقتوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں صوبے کے امن و امان سے متعلق معاملات کا جائزہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی معروف اداکارہ سلطانہ ظفر انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سنئیر اداکارہ سلطانہ ظفر انتقال کرگئیں۔ تنہائیاں’ اور ’ان کہی’ جیسے مقبول ترین ڈراموں میں اداکاری کرنے والی پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ سلطانہ ظفر کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کا انتقال امریکا میں گزشتہ شب 15 جولائی کو ہوا۔ Another gem lost.Veteran Actress Sultana Zafar passed away in USA.She was a big name …

مزید پڑھئے

بھارت کی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سریکھا سکری انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سریکھا سکری کے منیجر کا کہنا ہے کہ سریکھا سکری کا انتقال دل کے دورے کے باعث ہوا۔ سریکھا سکری کے منیجر نے بتایا کہ اداکارہ کئی ماہ سے علیل تھیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 2020 میں اداکارہ کو دماغی فالج کا سامنا بھی کرنا …

مزید پڑھئے

چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈ نادرا کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہے، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈ نادرا کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جعلی شناختی کارڈ کی تفصیلات ایوان میں پیش کی جائیں اور بتایا جائے کہ کن لوگوں کو جعلی شناختی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں 2 کروڑ 21 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں 2 کروڑ 21 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ایک کروڑ 77 لاکھ افراد کو دونوں ڈوز لگ چکی ہیں، ویکسین لگوانے سے کورونا کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، ویکسین نہ لگوانے والوں کو 7 گنا زیادہ خطرہ ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ملک میں روزانہ کورونا کے 2500 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں روزانہ کورونا کے 2500 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اسلام آباد میں ہیلتھ سسٹم پر دباؤ بڑھ رہا ہے، گلگت 22 اور کراچی میں کیسز کی شرح 20 …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  64 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.30 سے بڑھ کر 159.94 روپے پر بند …

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کی امن و سلامتی سب سے اہم ہے، ہماری ترجیح افغانستان میں امن ہے، افغانستان میں امن خطے کے امن کیلئے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کو …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے نااہل حکومت روز منی بجٹ لا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے نااہل حکومت روز منی بجٹ لا رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں نے مہنگائی 12 فیصد سے زیادہ کر کے …

مزید پڑھئے