روزانہ ارکائیوز

کیا انورٹر اے سی بجلی بچاتے ہیں؟

جوں جوں سائنس ترقی کر رہی ہے وہی دوسری جانب دنیا بھر میں بجلی بچانے اور بجلی کے بلوں میں کمی واقع کرنے کے لئے نئی ٹیکنالوجی میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گرمیوں میں گھر کے اندر بھی بہت گرمی لگتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اب ہر جگہ اے سی کا …

مزید پڑھئے

لوڈشیدنگ سے بچنے کے لئے گھروں میں سولر سسٹم لگوائیں

ہر سال گرمیں کے سوسم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے جس کی ادائیگی ہر شخص کے لئے ممکن ہیں ہے۔  مہنگائی کے اس دور میں بجلی کے  بلوں کے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ بجلی کا کوئی متبادل ڈھونڈ لیں۔ چونکہ ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کرلی ہے اور …

مزید پڑھئے

کورونا کے زیادہ تر مریضوں کو طویل المیعاد علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق

عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں زیرعلاج رہنے والے نوجوانوں میں شدید تھکاوٹ کا باعث بننے والے سینڈروم کی علامات   کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں سامنے آئی ہے جس میں بتایا ہے کہ کورونا کے زیادہ تر مریضوں کو طویل المیعاد علامات کا سامنا ہوتا …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں وسطی و جنوبی ایشیا رابطہ کانفرنس کے موقع پر ایمبیسڈر  زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوران ملاقات افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کا پاکستان خطے میں روابط کے فروغ اور اقتصادی ترقی اور  استحکام …

مزید پڑھئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان  پہلاٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا۔، تفصیلات کے مطابق میچ پاکستانی پاکستانی وقت  کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز میں شامل امام الحق،عبداللہ شفیق،آغا سلمان،شکیل سعود کی جگہ ارشد اقبال،محمد حفیظ،عماد وسیم،شرجیل خان اوراعظم خان لیں گے، دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے میچوں میں انگلینڈ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے لئے انٹرنیٹ درکار نہیں ہوگا

ملتی میڈیا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ  نے صاریفین کے لئے ایسی سہولت متعارف کروادی ہے جس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر صارف کے فون کا انٹرنیٹ ڈس کنیکٹ ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کی سہولت موجود ہوگی یعنی اب لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے فون …

مزید پڑھئے

کم وقت میں باتھ روم کی صفائی کیسے کی جائے؟

باتھ روم گھر مین ایسی جگہ ہے جو کہ ہیمشہ استعمال مین رہتی ہے اور بہت جلدی گندی بھی ہوجاتا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ خواتین کو باتھ روم صفائی کرنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے کیونکہ اس میں بہت وقت درکار ہوتا ہے اور اس کی صفائی کے بعد مستقل قائم رکھنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ 1۔ …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور عملی اقدامات اٹھائے ہیں ، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ پنجاب حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور عملی اقدامات اٹھائے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اپنی عیدیں اور چھٹیاں لندن پیرس میں گزارنے والے ظل سبحانیوں اور ٹھگوں نے قدرتی رعنائیوں سے مالا مال …

مزید پڑھئے

جرمنی: سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہو گئی

جرمنی میں سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں سیلاب سے 1300 سے زائد  افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرمنی میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا اندازہ  لگانا ابھی  بہت مشکل ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کنکشن  معطل کردیے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بارشوں کا دوسرا اسپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ، بارشوں کا دوسرا اسپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں پیر سے بدھ  کی رات طوفانی بارشوں کا خدشہ ہے جبکہ مون سون کی بارشوں سے لاہور سمیت اسلام آباد ، راولپنڈی …

مزید پڑھئے