روزانہ ارکائیوز

پاکستان مسلم لیگ ن اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے ، شبلی فراز

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مریم نواز کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صاحب کی بیٹی کہتی ہیں کہ وہ بہادر ہیں ، نواز شریف صاحب اگر بہادر ہیں تو بہادر شخص …

مزید پڑھئے

والد کی دوسری شادی کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی،جینان حسین کا انکشاف

معروف پاکستانی اداکارہ جینان حسین نے والد کی دوسری شادی کے بعد اپنی زندگی پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میری عمر تقریباً 12 سال تھی جب والد نے دوسری شادی کی، میں ان کے کافی قریب تھی اس لئے اس واقعے نے مجھے بہت متاثر …

مزید پڑھئے

سارہ خان اور فلک شبیر نے سرپرائز کے بارے میں بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر نے اپنے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتادیا۔ اداکارہ سارہ خان شادی کی پہلی سالگرہ پر دیے جانے والے سرپرائز کے حوالے سے بتایا کہ 16 جولائی کو اپنی پہلی شادی کی سالگرہ کے موقع پر فلک شبیر اپنا گانا ’زندگی‘ ریلیز کریں گے۔   View this …

مزید پڑھئے

رابعہ انعم کے بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی اینکر پرسن اور میزبان رابعہ انعم نے اپنے بیٹے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔ رابعہ انعم کے ہاں رواں ماہ کے آغاز میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی تصویریں رابعہ انعم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

اداکارہ نادیہ حسین کی ملازمہ کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی نکلیں

پاکستان کی صفِ اول کی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی ملازمہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی نکلیں، اداکارہ نے وضاحت دی کہ وہ خاتون کبھی بھی ان کی ملازمہ رہی ہی نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں نادیہ حسین کی ایک تشہیری مہم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بجلی کے باعث برقی آلات خراب کرنے پر اداکارہ …

مزید پڑھئے

روس، پہاڑ کی چوٹی پر قائم جھولا اچانک ٹوٹ گیا

روس میں پہاڑ کی چوٹی پر قائم جھولا اچانک ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھولا اس وقت ٹوٹا کہ جب دو خواتین جھولا جھول رہی تھیں لیکن قسمت لڑکیوں پر مہربان رہی اور اس طرح وہ گہری کھائی میں گرنے سے بال بال بچ گئیں۔ خوش قسمتی سے جھولا جھولنے والی خواتین کی زندگی بچ گئی …

مزید پڑھئے

میگھن مارکل نئی نیٹ فلکس سیریز بنانے کیلئے تیار

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے لئے نیا شو ’پرل‘ بنانے جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگھن مارکل کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میگھن مارکل ایک نئے انیمیٹڈ شو ’پرل‘ کو بنانے کے لئے نیٹ فلکس کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹونٹی میچز کیلئے مکمل پلان کرلیا ہے ، شاداب خان

نائب کپتان شاداب خان نے کہا کہ ٹی ٹونٹی میچز کیلئے مکمل پلان کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب کپتان شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کی سینئر ٹیم کیخلاف پلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ بھی ٹی ٹونٹی ٹیم میں آگئے ہیں، کافی فرق پڑے گا ، قومی …

مزید پڑھئے

عمران اشرف نے بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عمران اشرف نے پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ کر دیا ہے۔ عمران اشرف نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بلقیس ایدھی کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ نائب صدر پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی …

مزید پڑھئے