روزانہ ارکائیوز

حکومت ڈیموں کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ڈیموں کی تعمیرکیلئے خاطرخواہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ چیئرمین واپڈا لیفٹینینٹ جنرل(ر) مزمل حسین سے بجلی اور آبی وسائل سےمتعلق جاری منصوبوں اور نئے ڈیمز کی تعمیر پر …

مزید پڑھئے

احسن محسن اکرام اور منال خان پھر سے تنقید کی زد میں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور سابق اداکار احسن محسن اکرام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں۔ حال ہی میں منگنی کے رشتے میں بندھنے والی خوبصورت جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور ویڈیوز …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور اپنی کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ کے متنازع عنوان کی وجہ سے مشکل کا شکار ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور کی اس کتاب کے عنوان پر بھارت کے ایک عیسائی مذہبی گروہ نےاعتراض کیا ہے۔   عیسائی مذہبی گروہ نے اعتراض کیا ہے کہ اداکارہ کی کتاب …

مزید پڑھئے

پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعاون، علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ افغانستان کی …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمت میں محض 5.40 روپے کا اضافہ کیا ہے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیرِ اعظم نے  اوگرا سفارشات کے برعکس عوامی مفاد میں  پیٹرول کی قیمت میں محض 5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا …

مزید پڑھئے

آزادکشمیر میں ترقی کا آغاز25 جولائی سے ہوگا ، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ آزادکشمیر میں ترقی کا آغاز25 جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ ن لیگ کو پیسہ دیا تھا،انہوں نے کام نہیں کیا ، لوٹا گیا پیسہ ان سے واپس لیں گے ، پیپلزپارٹی نےسندھ کوپسماندہ صوبہ بنادیا ، تحریک انصاف 25 جولائی کو دوتہائی اکثریت …

مزید پڑھئے

کوروناکیسزمیں اضافہ مہلک ثابت ہوسکتاہے ، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوروناکیسزمیں اضافہ مہلک ثابت ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بلوچستان میں16ڈیلٹاکیسزسامنےآئے جن میں سے 11 کیسزکوئٹہ اور5تربت سے ہیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں کوروناکیسزکی شرح10فیصدسےزیادہ ہے ، کوروناکیسزکی شرح ایک بارپھر22سے25فیصدتک ہوسکتی ہے ، بھارتی ویرینٹ ڈیلٹازیادہ خطرناک ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹر ، کیروسین کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی …

مزید پڑھئے

سونیا حسین، ہیپی برتھ ڈے

سونیا حسین کی آج سالگرہ ہے جس پر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ان کے عزیز و اقارب نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ آج سونیا حسین پورے 30 برس کی ہوگئی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ سونیا حسین کہتی ہیں کہ ‘ایک دوسرے کو چاہنے کا رشتہ شادی سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ایک …

مزید پڑھئے

آج شام وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کی ملاقات ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ آج شام وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کی ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ازبک ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کے دو اہم مقاصد ہیں ، پاکستان …

مزید پڑھئے