روزانہ ارکائیوز

بھارت دہشت گردی کو ریاستی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو ریاستی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعطم عمران خان ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں اور وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی ہے۔ …

مزید پڑھئے

توند اور امراض قلب کی بیماری سے بچاؤ کے لئے کیا استعمال کرنا چاہیئے؟

توند اور امراض قلب کے مسائل ہر عمر میں درپیش رہتے ہیں لیکن ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس طرح کے مسائل اور بیماریوں کا شکار درمیانی عمر کے لوگ زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی تعلق درمیانی عمر  کے لوگوں سے ہے تو پریشان نا ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو توند اور امراض قلب کی …

مزید پڑھئے

منال خان جلد دلہن بننے والی ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ خان کے سوشل میڈیا پر کیے گئے صرف ایک کمنٹ نے شوخ وچنچل  اداکارہ منال خان کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پوسٹ پر سارہ خان کو ان کی سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے لکھا  کہ سالگرہ مبارک ہو خوبصورت …

مزید پڑھئے

میری رگوں میں خالص کشمیری خون ہے ، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری رگوں میں خالص کشمیری خون ہے، آپ سب کو کشمیرکے بیٹے نوازشریف اورشہبازشریف کی طرف سے سلام ہو۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس محبت سے آپ نے استقبال کیا ہے میں آپ سب …

مزید پڑھئے

پاکستان،ازبکستان ریلوےروڈمنصوبےسےخطےمیں انقلاب آئےگا ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان،ازبکستان ریلوےروڈمنصوبےسےخطےمیں انقلاب آئےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورازبکستان کےدرمیان تجارتی اورثقافتی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دینےکی ضرورت ہے ، گزشتہ روزدونوں ممالک کی تجارتی کمپنیوں میں معاہدےبھی ہوئے ، ہمسایہ ممالک کےساتھ …

مزید پڑھئے

موبائل کی بیٹری اور ڈیٹا جلدی ختم ہونا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

اگر آپ کے موبائل کی بیٹری اور ڈیٹا قبل از وقت اور جلدی ختم ہوجاتا ہے تو ماہرین کے مطابق یہ ایک خطرناک چیز کی طرف نشاندہی کرتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق معمول سے ہٹ کر اگر آپ کا موبائل ڈیٹا زیادہ صرف ہو رہا ہے تو  ممکن ہے کہ آپ کا موبائل ہیک ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر انٹر نیٹ پر وائرل

 بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور ان کی بیگم کرینہ کپور عرف بیبو کے دوسرے بیٹے کے نام کے بعد اس مرتبہ اس کی پہلی تصویر بھی سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام ’جے‘ رکھا ہے جبکہ  طویل انتظار کے بعد بالآخر …

مزید پڑھئے

نادیہ حسین کی بیٹیوں کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اور قابل اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔   View this post on Instagram   A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں مہنگائی کی شرح بلندترین سطح پر ہے اور پنجاب کے وزیر لاپتہ ہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں مہنگائی کی شرح بلندترین سطح پر ہے پنجاب کے وزیر خوراک اور وزیرتجارت لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عید سے قبل مہنگائی میں مزید اضافے پر پنجاب حکومت پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار صرف فوٹو …

مزید پڑھئے

جنرل ندیم رضا کا ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ ، آئی ایس پی آر

جنرل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر یوکرائن کے سفیر اور چینی …

مزید پڑھئے