روزانہ ارکائیوز

ڈرائیونگ کے انداز سے الزائمر کی بیماری کا پتا چلایا جا سکتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کے ڈرائیونگ کے انداز سے الزائمر کی بیماری کا پتا چلایا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے محققین نے ایک ریسرچ کے بعد یہ نتیجہ اخڈ کیا ہےکہ  ڈرائیونگ کے انداز سے لوگوں میں الزائمر کی بیماری کا پتا چلایا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، انتظامی حرکت میں آگئی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں  جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے18 کاروباری مراکز سیل کردیے گئے ہیں جبکہ  خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں پر بھی 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ِ …

مزید پڑھئے

آپ کا قد چھو ٹا رہ گیا ہے؟ پریشانی ختم ، قد بڑھانے کے آسان طریقے

آپ کا قد چھو ٹا رہ گیا ہے؟ اب یہ پریشانی کی بات نہیں رہی کیونکہ قد بڑھانے کے آسان طریقے متعارف کروا دئیے گئے ہیں۔ اس بات سے سب ہی واقف ہیں کہ قد انسان کی شخصیت پر بہت بڑا اثر ڈالتا ہے۔ جن لوگوں کےقد لمبے ہوتے ہیں وہ نا صرف پر کشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں …

مزید پڑھئے

کورونا رسک الأونس بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولی کلینک کا دورہ کیا ہے اور تمام ہیلتھ مظاہرین سے ملاقات  کرکے انکو 31 جولائی کورونا رسک الأونس دینے کی یقین دہانی دلائی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا رسک الأونس بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا لیکن دیر آئے درست آئے، ملازمین کو …

مزید پڑھئے

عاطف اسلم کا نیا گانا کب آرہا ہے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اپنے نئے گانے ‘رفتہ رفتہ’ کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان  سوشل میڈیا پر کردیا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔   View this post on Instagram   A post shared by Atif …

مزید پڑھئے

کراچی میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ریکارڈ کی گئی ؟ اعداد و شمار جاری

شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے ، جس کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق 24 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  شہرقائد میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ لانڈھی میں  9، اولڈ ائیرپورٹ میں 1 اعشاریہ 2 …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کے مداح نے انوکھے انداز میں بنائی ان کی تصویر

 عمران اشرف پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اور ڈراما اسکرپٹ رائٹر ہیں۔ عمران اشرف بہترین معاون اداکار کی کیٹگری میں اب تک تین ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے مداح کی بنائی گئی ایک تصوقیر کو اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے