روزانہ ارکائیوز

جانیئے، انڈسٹری کی کونسی شخصیات حافظ قرآن ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات صرف  اداکاری  یا ماڈلنگ نہیں کرتی ہیں بلکہ یہ سب دیگر شعبات سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ اس طرح کچھ شخصیات نے انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے تو کسی نے وکالت میں اپنی پڑھائی کو جاری رکھا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کشمیریوں کیلئے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اِس پار اور اُس پار کے کشمیریوں کیلئے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کشمیریوں نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا ہے …

مزید پڑھئے

صحت اور زندگی سے پیار ہے تو ان غذاؤں سے دور ہوجائیں

بیماریوں سے پاک صحت مند زندگی سے ہر انسان کو پیار ہوتا ہے  لیکن ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں کچھ ایسی غذاؤں کا بھی استعمال کثرت سے کرتے ہیں جوہمیں آہستہ آہستہ  موت کے قریب لاتی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں صرف 4 اونس تلی …

مزید پڑھئے

کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اسد عمر

  این سی او سی  کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں کہ ہسپتالوں میں کورونا کے  مریضوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ساتھ ہی ساتھ مریضوں کی دیکھ بھال کا خیال بھی رکھا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس  بھارتی قسم کے …

مزید پڑھئے

انوشکا شرما کی نئی گھڑی کتنی مالیت کی ہے؟

انوشکا شرما  ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں ۔  انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور آج بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ حال ہی میں بالی وڈ کی یہ معروف اداکارہ نے اپنی ایک سیلفی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں ڈیلٹا وائرس کے 16 کیسز رپورٹ

بلوچستان میں ڈیلٹا وائرس کے  16 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 16  کیسز بلوچستان کے 2 اضلاع کوئٹہ اور تربت سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ تربت سے 5 جبکہ کوئٹہ سے 11 کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں۔   The post بلوچستان میں ڈیلٹا وائرس کے 16 کیسز رپورٹ appeared first on .

مزید پڑھئے

پسنی، دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا

پسنی کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک کیپٹن اور ایک سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  پسنی کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی کے ذریعے  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

روزانہ ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا کتنا فائدے مند ہے؟ جانئیے

روزانہ ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا کوئی سزا نہیں بلکہ یہ عمل آپ کے بڑھاپے کا سہارا بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کے اس قدر فوائد ہیں کہ اگر اس ایکسر سائز پر با قاعدگی سے عمل کیا جائے تو سالوں میں نہیں بلکہ دنوں میں اس کے مثبت نتائج ملنا شروع …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج  2 روزہ  دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  ازبک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم ازبک صدر سے ون آن ون ملاقات بھی کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، تجارت اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوگی اسکے علاوہ دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے خطے اور …

مزید پڑھئے

ممنون حسین کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گئی

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی نماز جنازہ آج بعد نمازعصر ڈیفنس فیز فائیو میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ممنون حسین صاحب کی میت کو آغا خان ہسپتال سے ایمبولینس کے ذریعے چھیپا غسل خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ممنون حسین علالت کے باعث پچھلے 2 ہفتوں سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔   …

مزید پڑھئے