روزانہ ارکائیوز

نوازشریف کو اقامے نہیں مامے کی بنیاد پر نکالا گیا، ڈاکٹر شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نوازشریف کو اقامے نہیں مامے کی بنیاد پر نکالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماما وہ تھا جس نے نوازشریف کو اپارٹمنٹ خرید کردیے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف ان اپارٹمنٹس …

مزید پڑھئے

حریم شاہ ترکی میں بڑی مشکل میں پھنس گئی (ویڈیو دیکھیں)

پاکستان شو بز انڈسٹری کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ اس وقت  ترکی میں موجود ہیں جہاں وہ ایک بڑی مشکل میں پھنس چکی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سیر و تفریح کی غرض سے ترکی میں موجود حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی اس مشکل کا اظہار کیا ہے۔ شیئر کی …

مزید پڑھئے

سربراہ پاک فضائیہ کا سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کے سابق صدر جناب ممنون حسین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرچیف نے اپنے تعزیتی …

مزید پڑھئے

انگلیوں کے پسینے سے بجلی بنانا ممکن ہوگیا

سائنس ہر روز ہر شعبے میں اور ہر وقت ترقی کر رہی ہے اور زندگی کو آسان بنانے کے لئے نت نئے طریقوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ سائنس  دانونے اپنی تحقیق کی مدد سے ایک ایسے آلے کی تیاری کو ممکن بنایا ہے کہ جس کو استعمال کر کے  انگلیوں کے پسینے سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ پسینے …

مزید پڑھئے

ہم پاکستان کےفریٹ آپریٹربزنس گروپ کےمالک کی تعیناتی مسترد کرتے ہیں ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سعد رفیق نے کہا کہ ہم پاکستان کےسب سےبڑےفریٹ آپریٹربزنس گروپ کےمالک کی تعیناتی مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سعد رفیق نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جاوید صدیقی کو ریلوے فریٹ ٹرانسپورٹ کمپنی کا سی ای او مقرر کرنا مفادات کا براہ راست تصادم ہے۔ مسلم …

مزید پڑھئے

یو اے ای حکومت نے پاکستانیوں کے لیے نئے سفری احکامات جاری کردیے

یو اے ای حکومت نے پاکستانیوں کے لیے نئے سفری احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں یو اے ای آنے کے لیے نادرا سے جاری کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نادرا کا سرٹیفیکیٹ یو اے ای سفارت خانے سے تصدیق کروانا ہوگا۔ یو …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود چیتا تلاش کریں

سوشل میڈیا میں حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اوپر دی جانے والی تصویر کی ذرا …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارتی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث موت واقع ہوگئی ہے۔ سابق کرکٹر یشپال شرما کا 66 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔ 66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی۔ یشپال شرما 1983 کےورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا …

مزید پڑھئے

زمین پر اس وقت سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑ رہی ہے؟

پوری دنیا میں گرمی کی شدت دیکھتے ہوئے یہ سوال سب کے ذہنوں میں ضرور آتا ہے کہ زمین پر اس وقت سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑ رہی ہے؟  ماہرین نے تحقیق کے بعد اس سوال کا جواب اور مستقبل میں  گرمی کی شدت میں مزید اضافے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

مزید پڑھئے

ویکسین لگانے کے باوجود ہجوم میں جانے سے گریز کریں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں کہ ویکسین لگانے کے باوجود ہجوم میں جانے سے گریز کریں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 5 سو …

مزید پڑھئے