روزانہ ارکائیوز

ازبکستان کے ساتھ تاریخی، مذہبی اور ثقافتی بنیادوں پر گہرے تعلقات ہیں ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ازبکستان کے ساتھ  تاریخی، مذہبی اور ثقافتی بنیادوں پر گہرے اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تاشقند میں وزیر اعظم ازبکستان عبداللہ آریپوف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھئے

چینی ماہرین کا تیارکردہ ایسا کپڑا جو جسم کو گرمی سے بچائے

آج ہم آپ کو ایک ایسے  جادوئی کپڑے کے بارے میں بتا رہے ہیں  جو جسم کو گرمی سے بچانے میں مو ثر کردار ادا کر تا ہے۔ سوشل میدیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنس دانوں نے میٹا فیبرک نامی ایک ایسا کپڑا تیار کیا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو 5 درجہ سینٹی گریڈ تک کم کرنے کی …

مزید پڑھئے

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اہم ہدایات

شوگرکے مرض کی تشخیص کے بعد انسان کے لائف اسٹائل میں خاطر خواہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور اکثر اوقات ابتدائی خوف ڈپریشن کی صورت بھی اختیار کر لیتا ہے۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں ذیابیطس کی ایک بڑی وجہ کاربوہائیڈریٹ کا جسم میں اضافہ ہے اور اس کی وجہ سفید چاولوں اور ریفائنڈ گندم کا زیادہ استعمال ہے۔ شوگر جس …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز میں اضافے ہوا تو اسکولز بند کرنے پڑیں گے، شہرام ترکئی

وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شہرام ترکئی نے امتحان کے دوران انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کینٹ نمبر 3 کا دورہ کیا ہے۔ شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ  کورونا کے کیسز میں اضافے کی صورت میں اسکولز کو مجبوراً بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بچے تیاری کرکے امتحان دے رہے ہیں جبکہ اس سال 7 لاکھ …

مزید پڑھئے

اب بلندی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، ایسی موبائل ایپ جو یہ خوف دور بھگائیں

اکثر لوگوں کو بلندی سے اس قدر خوف آتا ہے کہ اگر وہ کسی بلند مقام پر کھڑے ہو جائیں تو وہاں سے گرنے کا خوف انہیں  بے چین کردیتا ہے۔ مگر اب بلندی سے گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ امریکی ماہرین نے ایک ایسی  موبائل فون ایپ متعارف کروا دی ہے جو یہ خوف دور بھگانے میں …

مزید پڑھئے

انگلیوں کے درمیان فاصلہ کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

ماہرین کے مطابق انسانوں کے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں ان کی شخصیت کے حوالے بتاتی ہیں ۔ یہاں ہم بات کررہے ہیں پاؤں کی انگلیوں کی، اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ کچھ لوگوں کی پاؤں کی انگلیوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے اور اس حوالے سے ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ  پاؤں کا …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسی نیشن کروانے والے شہریوں کےلئے بڑی خوشخبری

امریکا نے کورونا ویکسی نیشن کروانے والے شہریوں کےلئے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے عہدیداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کروانے والے شہری کوویڈ19 کے ڈیلٹا سمیت تمام ویریئنٹ سے بھی محفوظ ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ڈیڑھ ماہ میں میٹرو بس خراب ہونے کا پانچواں واقعہ نااہلی کی انتہا ہے ، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں میٹرو بس خراب ہونے کا پانچواں واقعہ نااہلی کی انتہا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے  وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے ، جو نواز شریف اور شہباز شریف …

مزید پڑھئے

ان چیزوں کو فریج میں رکھنے سے اجتناب کریں

آج کے دور میں ہر گھر میں فریج ایک ضرورت سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ فیرج میں کھانے پینے کا ہر سامان رکھا جاتا ہے تا کہ وہ دیر تک محفوظ رہے اور قابل استعمال بھی رہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم وہ چیزیں بھی فریج میں رکھ دیتے ہیں جن کو فریج میں رکھنے کے …

مزید پڑھئے

جرمنی میں سیلابی صورتحال ، الرٹ جاری

جرمنی میں بدھ  کی صبح  ہونے والی لگاتار موسلادھار بارشوں نے جرمنی کے کئی شہروں کو سیلاب کی صورت حال سے دو چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیگن ، ڈارٹمنڈ ، الٹینا نامی شہرسیلاب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ صوبے نارتھ رائن ویسٹ …

مزید پڑھئے