روزانہ ارکائیوز

اداکار الو ارجن کی بیٹی بھی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی بیٹی بھی اب فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان خود الو ارجن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی ارہا ارجن تیلگو فلم شکونتلم میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

لاہور یونیورسٹی ’پرپوزل’ کی ویڈیو وائرل ہونے کے 4 ماہ بعد طالب علم کا بیان سامنے آگیا

4 ماہ بعد یونیورسٹی آف لاہور کے اس ویڈیو میں موجود طالب علم شہریار نے کہا ہے کہ انہیں بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ ویڈیو وائرل ہوجائے گی اور اس حد تک تنقید کا سامنا کرنے پڑے گا۔ یونیورسٹی آف لاہور (یو او ایل) کی حدود میں دیگر طلبہ کے سامنے طالب علم اور ساتھی طالبہ کی پروپوز کرنے …

مزید پڑھئے

پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت

پاکستان کرغزستان کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں کرغزستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں کرغزستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات پاکستان کرغزستان کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار ہمارے دلوں میں رہتے ہیں، غلام محی الدین

پاکستان کے مشہور اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں بھارت کے لیجنڈری اداکار   دلیپ کمار کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں نامور سینئرفنکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر غلام محی الدین نے دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس …

مزید پڑھئے

کراچی: بچوں کی سگی ماں ہی ان کی قاتل نکلی

کچھ عرصہ قبل گلستان جوہر کے فلیٹ میں تین بچوں کی پراسرار موت  کے واقعے کی گتھی سلجھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تین بچوں کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا تھا۔ تینوں بہن بھائیوں کی عمر دس سال سے کم تھی۔ تینوں بہن بھائیوں کو حالت غیر ہونے پر نجی …

مزید پڑھئے

پریس گیلری کا پارلیمنٹ میں اہم کردار ہے،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پریس گیلری کا پارلیمنٹ میں اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدران کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے نو منتخب صدر پارلیمانی ایسوسی ایشن صدیق ساجد اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پارلیمان،میڈیا اور …

مزید پڑھئے

پاکستان کا مستقبل بلوچستان کی خوشحالی سے وابسطہ ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بلوچستان کی خوشحالی سے وابسطہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ میں پریس کلب کے پروگرام حال احوال  میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کیساتھ انصاف نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جام نے تو صوبے میں کمال کردیا ، …

مزید پڑھئے

ممنون حسین کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ کراچی کی سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ میں ن لیگ، جے یو آئی ف، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، محمد زبیر …

مزید پڑھئے

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد لوگوں کے مسائل سن کر ان کو حل کرنا ہے ، ڈاکٹر مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل سن کر ان کو حل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا اس موقع پر ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ عام عوام کے مسائل کےحل اور …

مزید پڑھئے

اداکار سونو سود کی محبت میں 7سالہ بچے نے ٹی وی توڑ ڈالا

فلم کے ایک سین کے دوران سونو سود کو مار کھاتا دیکھ کر ان کا ننھا مداح آپے سے باہر ہوگیا اور گھر کا ٹی وی ہی توڑ ڈالا۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پر ہارش نامی صارف نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا کہ ریاست تلنگانا کے ضلع سنگاریڈی سے تعلق رکھنے والا …

مزید پڑھئے