روزانہ ارکائیوز

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی وزیراعظم نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر مائیکل اون سے طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے گزشتہ روز 24 وزرا پر مبنی کابینہ بنانے کا اعلان کیا تھا جس میں …

مزید پڑھئے

نند بھابھی کے رشتے پر سوال، کرینہ کپور آخر خاموش کیوں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکار سیف علی خان کی بہن صبا علی خان اپنی بھابھی کرینہ کپور کے ساتھ اپنے روابط کی وضاحت دیتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں صارف نے لکھ ڈالا کہ کرینہ کپور آپ کا جواب تک نہیں دیتیں اور آپ ان کی تصاویریں پوسٹ کرتی …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال ،گلزار ہجری، اسکیم 33،  صدر، لیاقت آباد شارع فیصل، طارق روڈ، جیل چورنگی کے قریب بارش جاری ہے جبکہ گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن، قائد آباد، کالا بورڈ، ملیر ہالٹ اور اطراف کے علاقوں میں بھی موسلا …

مزید پڑھئے

خاتون کے بستر کے نیچے سے 18 سانپ برآمد

ایک خاتون کے پلنگ کے نیچے رہنے والے 18 سانپ ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  جارجیا میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے یہ جاننے کے لیے کہ اس کے بستر کے نیچے سے سرسرانے کی آواز کیوں آرہی ہے اور بالوں جیسی کوئی چیز کی موجودگی پر جب اس نے بستر ہٹائی …

مزید پڑھئے

سپر ماریو گیم کی ایک کیسٹ کروڑ وں میں فروخت

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں سپر ماریو کی کیسٹ کروڑوں روپے میں فروخت کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپر ماریو 64 کی ایک کیسٹ کو 15 لاکھ ڈالرز (جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 23 کروڑ 80 لاکھ رپے کے قریب بنتی ہے) میں فروخت کردیا گیا۔ اس گیم کو انسانی تاریخ میں …

مزید پڑھئے

جاپان سے بوتل میں بھیجا گیا پیغام 37 سال بعد امریکا میں موصول

جاپان کے ایک سائنس اسکول کی جانب سے بوتل میں رکھ کر بھیجا گیا پیغام 37 سال بعد 4 ہزار 109 میل دور امریکی علاقے ہوائی میں پیغام موصول ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے ایک سائنس اسکول کی جانب سے بوتل میں رکھ کر بھیجا گیا تھا۔ ایک خاندان ہوائی پیراڈائز پارک سیر و تفریح …

مزید پڑھئے

سونیا حسین کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر سالگرہ کی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہے اور بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

ہیری اور میگھن کے انٹرویو کی ایمی ایوارڈز میں نامزدگی پر تنقید

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کو شدید تنقید کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ معروف امریکی میزبان اوپرا وِنفری کو دیئے گئے تہلکہ خیز انٹرویو کے ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد ہونے پر تنقید کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ تاہم اس حوالے سے …

مزید پڑھئے