روزانہ ارکائیوز

معروف بھارتی گلوکار جھیل میں ڈوبنے سے ہلاک

معروف بھارتی پنجابی صوفی گلوکار انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف بھارتی پنجابی صوفی گلوکار منمیت سنگھ کی لاش ہماچل پردیش کے کانگرا علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ منمیت سنگھ پنجاب کے مشہور صوفی سائیں بردران کے گلوکاروں میں سے ایک تھے۔ ایک سینئر پولیس آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ چند روز قبل گلوکار …

مزید پڑھئے

سالگرہ پر شادی کی پیشکش سے لاعلم تھی، سارہ فلک کا انکشاف

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ فلک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ والے دن فلک شبیر کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے سے لا علم تھیں۔ سارہ خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ اُنہیں معلوم نہیں تھا کہ اُن کی سالگرہ کی تیاریاں نہیں بلکہ یہ فلک شبیر کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر ایک اور ظلم ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی بلند ترین قیمت …

مزید پڑھئے

مالک نےاپنی دکان1 ڈالر میں فروخت کردی

مالک نے پورا کاروبار اپنی بہترین ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکامیں ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا جس کی اعزازی قیمت ایک ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ پایئو امپیراٹی نے کہا کہ کیتھی بہت اچھی …

مزید پڑھئے

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد اہمیت کاحامل ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد اہمیت کاحامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کو کورونا کی تازہ صورتحال سےآگاہ کیا جبکہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات اور …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ شوکت ترین سے جمشید اقبال چیمہ کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک میں اہم غذائی اجناس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ زرعی تبدیلی کے منصوبے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت ضروری غذائی اشیاء کی مناسب قیمت پر فراہمی کے لیے تمام اقدامات …

مزید پڑھئے

گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کر دلہن کی شادی میں انوکھی انٹری

عروسی لباس پہنے اور بغیر ماسک لگاکر بونٹ پر بیٹھی دلہن کو شادی کی تقریب کے لیے جاتا دیکھاجاسکتا ہے۔ بھارتی شہر پونے میں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دلہن کو شادی کی تقریب کے مقام پر  گاڑی کے اندر بیٹھ کر جانے کے بجائے بونٹ پر بیٹھ کر جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل …

مزید پڑھئے

شوہر کیساتھ تصویر پر عفت عمر ’آنٹی‘ کہے جانے پر سیخ پا

پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے طویل مدت بعد شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی۔ انہوں نے شوہر عمر کے ہمراہ سیڑھیوں پر تصویر کے لیے پوز دیتے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ، تصویر کے کیپشن میں انہوں نے 2021 لکھا۔ اداکارہ عفت عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ …

مزید پڑھئے

کانز فلم فیسٹیول کے میلے کو چار چاند لگ گئے

کانز فلم فیسٹیول میں رنگ و خوشبو کا سیلاب امڈ آیا، ماڈلز کے جلوؤں نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 واں کانز فلم فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہوا، جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب لباس تن کرکے خوب جلوے بکھیرے۔  کورونا وائرس کی وجہ سے 2020 …

مزید پڑھئے

ہمارا عزم عوام کی خدمت کرنا ہے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا عزم سیاست کو عبادت سمجھ کر عوام کی خدمت کرنا ہے۔ تفصئلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے پٹہکہ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں کے غلط فیصلوں نے ہمیں …

مزید پڑھئے