روزانہ ارکائیوز

گوگل نے اپنی مفت سہولت ختم کر دی

گوگل نے ویڈیو کانفرنسنگ سروس میں لامحدود وقت تک گروپ ویڈیو کالز کی سہولت کو ختم کردیا ہے۔ یاد رہے گوگل نے اپریل 2020 میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔ گوگل کا یہ سہولت دینے کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے دوران باہمی رابطوں میں لوگوں کو سہولت فراہم کرنا تھا۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار 10 فیصد کم ہو گئی

ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار 10 فیصد کم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی مالی سال 2019-20 کی اسٹیٹ آف ریگولیٹڈ پٹرولیم انڈسٹری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سال کے دوران ایل این جی کی طلب میں 40 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ اوگرا رپورٹ کے مطابق قدرتی گیس کی پیداوار 2379 سے کم ہو …

مزید پڑھئے

بھٹو کا چورن بیچنے والے زرداری کی سیاہ کاریاں عوام سے چھپا رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھٹو کا چورن بیچنے والے زرداری کی سیاہ کاریاں عوام سے چھپا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سعید غنی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے بدتمیز وزرا کا گینگ کشمیر میں چائنا کٹنگ کے لیے اترا …

مزید پڑھئے

پاکستان تاجکستان کے درمیان مزہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان تاجکستان کے درمیان قریبی مزہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر …

مزید پڑھئے

علی امین گنڈا پور کا بیان ملک میں انتشار کی سیاست کو ہوا دینے کے مترادف ہے ، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کا بیان ملک میں انتشار کی سیاست اور نفرت کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نفرت اگل رہے ہیں، وہ اپنا قد کاٹھ دیکھ کر بات کریں، …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے زرعی شعبے کو اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے ،فخر امام

وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے زرعی شعبے کو اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید فخر امام نے او آئی سی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو زرعی اعتبار سے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ وفاقی …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  8 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم عمران خان سے شیریں مزاری کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور چئیر پرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ کی ملاقات ہوئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیرین مزاری اور چئیر پرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ کی ملاقات pic.twitter.com/zyj1YmmwCK — Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) July 14, 2021 ملاقات …

مزید پڑھئے

بجلی کی طلب میں اضافے سے پاور سیکٹر زیادہ چیلنجنگ بن گیا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کی طلب میں اضافے سے پاور سیکٹر زیادہ چیلنجنگ بن گیا ہے، حماد اظہر تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے جرمن سفیر سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی اور حماد اظہر نے جرمنی کے تعاون سے چلنے والے توانائی …

مزید پڑھئے

سورلاسپور میں کھلی کچہری

لاسپور(زیل نمائندہ) ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی اپر چترال کے آخری گاؤں سورلاسپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں انتظامی سربراہ محمد علی کے ہمراہ تمام لائن محکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر اہالیاں علاقہ نے انتظامی ذمہ داروں کے سامنے مسائل کے انبارلگادیے۔ عوام کی طرف سے سابقہ عوامی نمائندوں نے علاقے کو …

مزید پڑھئے