روزانہ ارکائیوز

جنرل ندیم رضا سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون انسداد دہشتگردی اور …

مزید پڑھئے

اے ایس ایف کی پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف نے پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی کی اور منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں بختاور شاہ اور زرخان سے ایک کلو سے زائد وزن کی آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کائونٹر پر مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو آئس ہیروئن ملی ، دونوں …

مزید پڑھئے

شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات سے آراستہ رہائش فراہم کریں گے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات سے آراستہ رہائش فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی سٹی اور لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو راوی سٹی پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا جبکہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کر دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بیٹی نے گلابی رنگ کا ایک جیسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ جبکہ اداکار دانش تیمور اور ان …

مزید پڑھئے

صوبائی کابینہ نے بلوچستان ایگریکلچر پالیسی کی منظوری دیدی

صوبائی کابینہ نے بلوچستان ایگریکلچر پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے بلوچستان فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ2021 کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ …

مزید پڑھئے

نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی زیر صدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال ، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی …

مزید پڑھئے

نیب نے وزیر خزانہ شوکت ترین کے بیان کی تردید کر دی

نیب نے وزیر خزانہ شوکت ترین کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین نے نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کام نہ  کرنے سے متعلق بیان دیا تھا۔ شوکت ترین کے بیان کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیب کے اس وقت تیرہ سو ارب کے …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک نئی دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور آئے دن اپنی دلچسپ، مزاحیہ ویڈویوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں، فالوورز اور دوستوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔   …

مزید پڑھئے

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے منگیتر کا انٹرویو سوشل میڈیا پر کافی  وائرل ہو گیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑیوں میں حال ہی میں منگنی کر کے شامل ہونے والی منال خان اور احسن محسن اکرام کی جوڑی کے چرچے تو سوشل میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں، یہ جوڑی ہر دن خبروں میں بھی رہتی …

مزید پڑھئے

آج سے نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفیکیٹس کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج سے پنجاب کے تمام اضلاع میں نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفیکیٹس کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اب وراثت کےقانونی حقدار عدالتوں سے رجوع کیے بغیر …

مزید پڑھئے