روزانہ ارکائیوز

تاجکستان کے ساتھ تعلیم اور توانائی کے شعبوں کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تاجکستان کے ساتھ، تعلیم، ہاؤسنگ، انفراسٹرکچر ، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ہمراہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

اپوزیشن نے تمام جمہوری اوراخلاقیات روایات کو بالائےطاق رکھ دیا ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے تمام جمہوری اوراخلاقیات روایات کو بالائےطاق رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن عناصر کی جانب سے  نازیبا اورگھٹیازبان استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخلاقیات  سے عاری زبان استعمال کر کے اپوزیشن عناصر نے اپنی ذہنی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی وراثتی سرٹیفیکیٹس کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وزیراعظم عمران خان نے  پنجاب میں  وراثتی سرٹیفیکیٹس کے اجرا  کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  قوانین کے مطابق اب قانونی ورثاء عدالتوں سے رجوع کیے بغیر نادرا سے 15 دن کے اندر سکسیشن سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکتے ہیں، اس اقدام سے عدالتوں پر مقدمات کا …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ اتنی صبح کہاں پہنچ گئی؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ آج صبح کے وقت گھومنے نکلی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھئے

کراچی: موسم گرم اور مرطوب رہے گا

کراچی شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ کم ہونے کے باعث شہر میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی جس سے  حبس ہوگا۔ واضح رہے کہ شہر قائد میں صبح کے اوقات میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ …

مزید پڑھئے

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج نوٹنگھم روانہ ہوگا

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج  نوٹنگھم روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق دوپہر   1 بجے برمنگھم سے نوٹنگھم روانہ ہوگا، نوٹنگھم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق آن لائن پریس سیشن میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کے لیے جمعرات سے …

مزید پڑھئے

فلک نے سارہ کو دی الگ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان گلوکار فلک شبیر اور پاکستانی ادکارہ و ماڈل سارہ خان کی گزشتہ سال شادی ہوئی ہے جس کے بعد یہ جوڑا سوشل میڈیا کی زینت بنا رہتا ہے۔ فلک شبیر اور بیگم سارہ خان کو خوش کرنے کے لئے نئے انداز اپناتے ہیں جو کہ مداحوں کو بہت پسند بھی اآتے ہیں۔ حال ہی میں اس جوڑے کی ایک …

مزید پڑھئے