روزانہ ارکائیوز

چین اپنی عسکری قوت میں اضافے پر بہت سرمایہ کاری کر رہا ہے ، مسعود خان

آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ چین اپنی عسکری قوت میں اضافے پر بہت سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر فار لاء اینڈ سیکیورٹی کے زیر انتظام لاء فئیر اینڈ پاکستان کے عنوان سے کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ موجودہ …

مزید پڑھئے

شوبازی اور رنگ بازی کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شوبازی اور رنگ بازی کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر  فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ  وزیراعظم  عمران خان کے وژن  اور  وزیر اعلیٰ عثمان …

مزید پڑھئے

عمران خان نے کسان کو نظر اندازکرنے کی روایت کو توڑا ہے،جمشید اقبال چیمہ

جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے عمران خان نے کسان کو نظر اندازکرنے  کی روایت کو توڑا ہے ۔ تفصیلات کے مطبق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کسان کو نظر اندازکرنے اور استحصال کرنے کی ماضی کی روایت کو توڑا ہے، تاریخ میں پہلی بار کسان کو …

مزید پڑھئے

کیا آپ اس تصویر میں چپلوں کی جوڑی تلاش کرسکتے ہیں؟

آج ہم ایک اور تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کا آپ کو جواب تلاش کرنا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت ساری چپلیں موجود ہیں جن میں آپ کو چپلوں کی جوڑی تلاش کرنی ہے۔ کیا آپ اس تصویر میں موجود چپلوں کی جوڑی تلاش کر پائے یا نہیں؟ اگر آپ چپلوں کی …

مزید پڑھئے

بارشوں کے دوران بیماری سے کیسے بچا جائے؟

بارشوں کا موسم آتے ہی والدین اس بات سے فکر مند ہوجاتے ہیں کہ  بارش کے دوران کھیلتے ہوئے وہ بیمار نا پڑ جائیں۔ لیکن اب چونکہ سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اب باقاعدہ طور پر بتایا جاتا ہے کہ کونسی بیماری سے کس طرح اور کیسے بچا جائے۔ مون سون کے اس موسم میں سیزنل وائرسش …

مزید پڑھئے

ہمیں اپنے بچوں کی صحت و بہبود کی طرف توجہ دینی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کی صحت و بہبود کی طرف توجہ دینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وسائل اور آبادی میں توازن نہیں ہوگا تو مسائل کا شکار رہیں گے۔ …

مزید پڑھئے

حکومت پی ٹی وی کی اپ گریڈیشن کےلیے اقدامات کر رہی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت پی ٹی وی کی اپ گریڈیشن کےلیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی ہوم نیوزاور سپورٹس کو ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پچھلی حکومتوں …

مزید پڑھئے

اسکولز اور تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی سمیت صوبے بھر کے اسکول ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس نےاہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے صوبے بھر …

مزید پڑھئے

کھانا پکانے کے لئے کیمیکل سے پاک چمچے کونسے ہیں؟

ہر گھر میں اور ہر جگہ کھانا پکانے کے لئے چمچوں کا استعمال کیا جاتا ہے جس میں میٹھا پکانا بھی شامل ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے گھروں میں موجود چمچوں میں کیمیکل  موجود ہے جو کہ آپ کی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے بلکہ یہ کھانے کا ذائقہ بھی خراب کردیتے ہیں۔  ماہرین …

مزید پڑھئے

کورونا کے باعث پوری دنیا کی ایوی ایشن انڈسٹریز مشکلات کا شکار ہیں ، غلام سرور

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا کہ کورونا کے باعث پوری دنیا کی ایوی ایشن انڈسٹریز مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی کورونا کی صورتحال کے مطابق فیصلے کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں ان …

مزید پڑھئے