روزانہ ارکائیوز

ہمیں لیکچر دینے والوں کے آج اپنے ہاتھ پاﺅں پھولے ہوئے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں لیکچر دینے والوں کے آج اپنے ہاتھ پاﺅں پھولے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےعید سے قبل مہنگائی میں مزید اضافے پر پنجاب حکومت پر برہم ہوتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار صرف فوٹو سیشن وزیراعلیٰ ہیں، پنجاب کے چھ سات طاقتور وزراءہی اصل میں خود …

مزید پڑھئے

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ مو سمیات نے خوشخبری سنادی

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ مو سمیات نے خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق شدید مون سون ہوائیں خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور زیریں علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بلوچستان اور سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق اتوار کے روز …

مزید پڑھئے

اپر کوہستان میں المناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان میں داسو جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جبکہ حادثے میں دو ایف سی اہلکاروں اور چارچینی باشندوں سمیت دس افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان میں برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ واقعہ …

مزید پڑھئے

ڈیفنس میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیش رفت

ڈیفنس میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیش رفت سمانے آگئی ہے۔ انویسٹیگیشن پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے نایاب سےرابطےمیں رہنےوالے 10 افراد کوشامل تفتیش کرلیا ہے، پولیس نےشامل تفتیش کئےگئےافراد کےبیانات قلمبند کئے ہیں دوران تفتیش مقتولہ نایاب سےانکی آخری ملاقات کب ہوئی؟تمام سوالات پوچھےگئے ہیں انویسٹیگیشن پولیس نے بتایا ہے کہ فارم …

مزید پڑھئے

زارا نور عباس کا ہوا برائیڈل فوٹو شوٹ

زارا نور عباس صدیقی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں، 2017 میں انہوں نے اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔ زارا نور عباس واضح الفاظ میں آزاد خیالات کی حامل اداکارہ ہیں۔ حال ہی مین اداکارہ زارا نور عباس کا ایک  برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی چند ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

مزید پڑھئے

ادرک کا پانی باقاعدگی سے استعمال کرنے کےفوائد ، آزما کر دیکھیں

طبی ماہرین نے ادرک کے پانی کے بھی بےشمار طبی فوائد بتائت ہیں ، آپ بھی آزما کر دیکھیں ۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے ادرک کا پانی باقاعدگی سے استعمال کرنے کے بے شمار فوائد بتاتے ہوئے مشورہ دیا کہ موٹاپے کے شکار افراد اس کا استعمال لازمی استعمال کریں۔ ادرک کے تین ٹکڑے اور دو کپ …

مزید پڑھئے

دیا مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد، پہلی تصویر شیئر کردی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل دیا مرزا کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصدیق کے لئے اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ سے پہلی تصویر بھی شیئر کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل دیا مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو  بیٹے کی …

مزید پڑھئے

ہمارا مقصدعوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصدعوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب وراثتی سرٹیفیکیٹس کے اجرا  کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم  چاہتےہیں الیکشن میں اوورسیز پاکستانی شامل ہوں، اوورسیزپاکستانیوں کووراثتی سرٹیفکیٹ کےلیےپاکستان آنا پڑتا تھا، ہمیں معلوم ہےوزارت قانون میں بہت دباؤ ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

شعیب اختر، سلمان خان کو اپنے کرادر میں دیکھنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟

پاکستانی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ سلمان خان کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر میری زندگی پر فلم بنائی گئی تو میری خواہش ہوگی اس میں شعیب اختر کا کردار بالی ووڈ سٹار دبنگ خان ادا کریں۔ …

مزید پڑھئے

جھوٹی حکومت اپنے آخری ایام میں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جھوٹی حکومت اپنے آخری ایام میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق منسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فیصلے میں ہائیکورٹ نے تحریر کیا ہے کہ نیب کرپشن کا کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکا، نارووال کیس میں بھی ایک سطر بھی …

مزید پڑھئے