روزانہ ارکائیوز

باداموں کو رات بھر بھگونے سے کیا ہوتا ہے؟

خشک میوؤں میں بادام اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے، یہ نہ صرف مزیدار بلکہ صحت کیلئے انتہائی مفید ہوتا ہے ۔ بادام متعدد وٹامنز اور صحت بخش اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے۔ اگر روزانہ بادام کی صرف چار گریاں کھا لی جائیں تو آپ بہت سی بیماریوں کا شکار ہونےسے بچ سکتے ہیں۔  بادام خون میں موجود گلوکوز کی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والےنقصانات کی رپورٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والےنقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں 10 گھر وں کوجزوی نقصان پہنچا ، ایبٹ آباد میں ایک خاتون جان بحق، …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کے بعد ریگولر کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انگلش اسکواڈ میں شامل  16  کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کلیئرہیں جس میں جونی بیئراسٹو، جیک بال ، …

مزید پڑھئے

پاک چین اقتصادی راہداری کے اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں سی پیک ، ایم ایل ون منصوبوں سمیت  دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اور ایم …

مزید پڑھئے

برش کرنے کا درست وقت کون سا ہے؟

برش کرنا دانتوں کے لئے اچھا ہے اس سے دانت صاف بھی رہتے ہیں اور خراب ہونے سے بھی محفوط ہوجاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ برش کرنے کا درست وقت کون سا ہے اور کس کس وقت برش کرنا صحیح رہتا ہے۔ ماہرین ہدایت کرتے ہین کہ دن میں تین وقت برش کرنا چاہیئے دن میں، صبح …

مزید پڑھئے

نئے یوٹیوبر ز کےلئے خوشخبری؛ یو ٹیوب نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

 یو ٹیوب نے یو ٹیوبرز کےلئے ایک زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پرایک نیا اور دلچسپ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کے سامنے ’نیوٹویو‘ آپشن کے تحت ان کی پسند پرمبنی چینل سامنے آئیں گے جنہوں نے انہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا ہوگا۔ اگرچہ اس کا …

مزید پڑھئے

عوام کے لئے خوشخبر، ڈریپ کا دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار

ڈریپ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ کا کہنا ہے کہ دوا ساز کی کمپنیوں کو ایک ماہ کا وقت دیا جاتا ہے اور  اس کے بعد منظم طریقہ کار کے تحت قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ضروی ادویات کی قیمتوں میں 6.23 فیصد  تک اضافہ   ہوسکتا …

مزید پڑھئے

ہر ضلع کی یکساں ترقی کے ویژن پر عمل پیرا ہیں ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہر ضلع کی یکساں ترقی کے ویژن پر عمل پیرا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، حلقے کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

ان پاکستانی بچوں کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ کمانے والے شکص کی ماہانہ آمدنی بندھی ہوئی ہوتی ہے لیکن جو کاروبار کرتا ہے وہ ماہانہ لاکھوں روپے منافع کے طور پر کماتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کل بچوں نے بھی کمانا شروع کردیا ہے اور ان کی ماہانہ آمدنی ایک عام انسان کی سیلیری سے کئی زیادہ ہوتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے صارفین کےلئے اہم خبر، نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے صارف گروپ میں مِس کی ہوئی کال کو دوبارہ جوائن کر سکتاہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارف کال کے دوران دیگر آپشنز آسانی سے ڈھونڈ …

مزید پڑھئے