روزانہ ارکائیوز

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرےروز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  38 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/ofjkZLQkfO pic.twitter.com/lJ1CJ3vhrw — SBP (@StateBank_Pak) July 14, 2021 فاریکس ڈیلرز کے مطابق …

مزید پڑھئے

صارفین کا ڈیٹا مخفوظ بنانے کے لئے غورو فکر شروع کردیا گیا

گوگل کی جانب سے صارفین کا تمام تر ڈیٹا مخفوظ بنانے کے لئے غورو فکر شروع کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گوگل نے کمپوٹر یا سسٹم میں اسٹور کیا جانے والا ڈیٹا مکمل طور پر مخفوط کرنے کے لئے ’ڈیسک ٹاپ ڈرائیو ‘ متعارف کروادی ہے۔ اس سہولت کی مدد سے صارفین اپنا ڈیٹا موبائل کی طرح سسٹم کا …

مزید پڑھئے

دنیا کی مہنگی ترین اشیاء جنہیں لوگ کھانے میں استعمال کرتے ہیں

آج آپ کو دنیا کی ان مہنگی ترین اشیاء کے بارے میں بتا رہے ہیں ، جنہیں لوگ کھانے میں استعمال کرتے ہیں۔ دا ہانگ پاؤ ٹی سب سے پہلے تو یہ بات بتا دیں کہ یہ چائے سونے سے 30 گنا زیادہ مہنگی بکتی ہے۔ دا ہانگ پاؤ ٹی کے اتنی قیمتی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس …

مزید پڑھئے

صرف کھلاڑی اور کوچز پر ملبہ نہیں ڈال سکتے، مصباح الحق

ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا کہ صرف کھلاڑی اور کوچز پر ملبہ نہیں ڈال سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارکردگی کو کبھی ڈیفنڈ نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم قصوروار ہے ، ہم بطور ٹیم ناکام ہوئے ہیں ، فیلڈ …

مزید پڑھئے

تھوک سے شوگر لیول جانچنے والی ڈیوائس تیار کرلی گئی

ماہرین کی کاوشوں کے باعث ایک ایسا آلہ تیار کرلیا گیا ہے کہ جس میں تھوک کی مدد سے شوگر لیول جانچا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسی اسٹرپ تیار کی ہے، جس پر اگر کسی شخص کا لعاب ڈالا جائے گا تو خون میں گلوکوز کی مقدار معلوم ہوجائے گا۔ ماہرین نے بتایا کہ مریض …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ، موسم خوشگوار

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سیکریٹریٹ میں طوفانی بارش سے درخت گرگئے جس کے باعث کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واضح رہے کہ بارش کے باعث درخت گرنے سے کوئی جانی تقصان نہیں ہوا۔ The post کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ، موسم …

مزید پڑھئے

سندھ میں جعلی اکثریت کی بنیاد پر حکمرانی کی جارہی ہے، عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ سندھ میں جعلی اکثریت کی بنیاد پر حکمرانی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ 50 سے 60 فیصد نادرا ملازمین جعلی کام میں ملوث پائے گئے ہیں، ایف آئی اے کی رپورٹ ہمارے دعوے …

مزید پڑھئے

انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی وفاق کی جانب سے فراہم کیے جانے والے فنڈز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین، …

مزید پڑھئے

خواتین کے لئے فیشل کروانے کا صحیح وقت کون سا ہے؟

مرد حضرات ہوں یا پھر خواتین کی بات کی جائے ہر کسی کو خوبصورت اور اچھا نظر آنا ضروری ہے  اور اسکے لئے آپ کے چہرے کی ترورازگی برقرار رہنا بھی لازمی ہے۔ چہرے کی رونق، تر و تازگی  برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ باقاعدگی سے فیشل کروائیں یا خود کرلیں۔ لیکن ہر چیز کے کرنے کا …

مزید پڑھئے

لکھنے کی عادت بچوں کےلئے کیوں کارآمد ہے؟ نئی تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں ضروری ہو گیا ہےکہ  بچوں کو مسلسل لکھنے اور یاد کرنے کے بعد سبق کو کاغذ پر منتقل کرنے کی عادت ڈالی جائے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ہاپکنزیونیورسٹی سے وابستہ دماغی اکتساب کی ماہرڈاکٹر برینڈا رائپ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ  …

مزید پڑھئے