روزانہ ارکائیوز

پریانکا چوپڑا کی اسکوٹر پر لندن کی سیر

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی لندن کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر پر رائیڈنگ کرنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکارہ پریانکا چوپڑنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا الیکٹرک اسکوٹر پر بیٹھی ہیں اور سیر کے لیے نکلنے ہی والی ہیں۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں …

مزید پڑھئے

احسن محسن نے شنیرا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری  کے اداکار احسن محسن اکرام نے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ احسن محسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس کو اُنہوں نے ایک طویل کیپشن بھی دیا جو کہ ڈھکے چُھپے الفاظ میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کے لیے ہے۔ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر ٹارگٹ کلرز کے نقش قدم پر

ٹک ٹاکر ٹارگٹ کلر ز کے نقش  قدم پر چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان ٹک ٹاکر  حسنین حیدر کی نئی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پولیس اہلکاروں کوٹارگٹ کرنے کی ایکٹنگ کر رہا ہے۔ 22 گھنٹے قبل اپلوڈ کی جانے والی وڈیو میں ٹک ٹاکر نے 4 اہلکاروں کو گولی مارنے کی …

مزید پڑھئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دوروپے چالیس پیسے،پٹرول کی قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے تک اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت ایک روپیہ چالیس پیسے بڑھانے کی تجویز …

مزید پڑھئے

مریم کی تقریروں میں بھارت سے ہمدردی نظر آتی ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مریم کی تقریروں میں کشمیری عوام سے کم بلکہ بھارت سے ہمدردی زیادہ نظر آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے مریم نواز کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پی پی کشمیر کے کاز کو صرف نقصان …

مزید پڑھئے

مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کراچی پولیس کا شاندار اقدام

مون سون کی طوفانی بارشوں میں سڑک پر شہریوں کی کاریں خراب ہونے کی پریشانی کی وجہ سے ون فائیو سے منسلک اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ماتحت نئے یونٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی سکیورٹی مقصود احمد کا کہنا ہے کہ فری وہیکل رپئیرنگ سروس کے نام سے یونٹ کا آغاز کیا گیا ہے، ابتدائی طور …

مزید پڑھئے

سوات: سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم دہشتگر گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سوات سے نہایت مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا   ۔ ذرائع کے  مطابق  سوات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ملاکنڈریجن  نے اہم کارروائی کرتے ہوئے نہایت مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا  ہے۔ گرفتار دہشتگرد کی شناخت کمانڈرحسین علی عرف عبداللہ عرف ازبک  کے نام سے ہوئی ہے جو کہ روپوش تھا۔ کمانڈرحسین …

مزید پڑھئے

انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے وفاق کی جانب سے فراہم کیے جانے والے فنڈز کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں انضمام شدہ علاقوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستان پرامن ومستحکم افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ومستحکم افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ای سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات، سی پیک، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے