روزانہ ارکائیوز

کیرئیر کی شروعات میں ڈائیلاگز تک بولنا نہیں آتے تھے،آمنہ الیاس کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے کیرئیر کی شروعات میں ڈائیلاگز تک بولنا نہیں آتے تھے۔ گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے ایک نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے گفتگو کی۔ واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئی۔  اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے آئے دن اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) یمنیٰ زیدی کی جانب سے حال ہی میں اپنی …

مزید پڑھئے

انوشکا شرما کا مداحوں کو منفرد انداز میں پیغام

بالی ووڈ کی معروف انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام کے جاری کیا ہے۔ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ نے اس ویڈیو میں ایک ماسک پہنے ہوئے نظر آرہی ہے جبکہ انھوں نے اپنے بالوں کو فلپنگ کرکے اپنی فلمنگ کی ہے۔ انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر اس ویڈیو کا مقصد لوگوں …

مزید پڑھئے

ملک و قوم کیلئے ممنون حسین کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے لئے ممنون حسین کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر رنج و …

مزید پڑھئے

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت نے بلوچستان کی محرومیوں میں مزید اضافہ کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ مہنگائی ، غربت، بے روزگاری نے صوبے کے طول و عرض میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ امیر جماعت …

مزید پڑھئے

فرحان اختر نے طوفان اور سلطان کی کہانی کو ایک جیسا مان لیا

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی نئی آنے والی فلم طوفان اور سلمان خان کی فلم سلطان کے حوالے سے بات دیا۔ تفصیلات کے مطابق فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم طوفان کی ابتدائی جھلکیوں کی کامیابی کے بعد خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ناظرین نے فرحان اخترکی فلم کو سلمان خان کی 2016 میں ریلیز کی …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کس سے شادی کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے اب تک شادی نہیں کی۔ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔  انٹرویو میں جب کترینہ کیف سے شادی کے بارے …

مزید پڑھئے

سابق صدر پاکستان انتقال کرگئے

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ ارسلان ممنون نے مزید کہا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلہ تھے اور وہ دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ …

مزید پڑھئے

دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز کی خاصیت کیا؟

ایک ریسٹورنٹ نے دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز تیار کرلیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک میں قائم ایک ریسٹورنٹ نے حال ہی میں اپنے مینیو میں فرنچ فرائز کی نئی قسم شامل کی ہے۔ اس فرنچ فرائز کی ایک پلیٹ کی قیمت 200 ڈالرز (31 ہزار 910 روپے) مقرر کی گئی ہے۔ گنیز …

مزید پڑھئے

گولڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ فش باؤل میں موجود ایک نازک سی گولڈ فش آخری کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک گاؤں برنس وائل کی انتظامیہ نے اپنے شہریوں کے لیے ایک حیرت زدہ انتباہ جاری کیا ہے۔ Please don't release your pet goldfish into ponds and lakes! They grow …

مزید پڑھئے