ماہانہ ارکائیوز

گولین گول کی بجلی اور ہمارامستقبل

یہ خوش آئند بات ہے کہ چترال میں گولین گول کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر واپڈا نے 33سال محنت کے بعد تکمیل کے قریب پہنچا دیا ہے اور 36میگاواٹ کا پہلا یونٹ تیار ہو گیا ہے۔ 1985ء میں بجلی گھر کی منصوبہ بندی اور 1987ء میں اکنیک(ECNEC )سے اس کی منظوری کے بعد 2018ء میں پہلا بلب روشن ہونے تک …

مزید پڑھئے

زنجیروں میں جکڑی عورت کی داستان(دوسری قسط)

اس میں کوئی شک نہیں کہ اولاد خدا کی نعمت ہے ،اولاد کے بغیر کوئی بھی گھر نا مکمل ہے۔ بچوں کی معصوم شرارتیں اور باتیں گھر کی رونق میں اضافہ کردیتی ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے۔لہٰذا اپنی اولاد میں کبھی بھی بیٹے یا بیٹی کا امتیاز نہ برتیں۔ لیکن ہمارے ہاں ابھی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے وفد کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون سے ملاقات۔ علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمایندہ ذیل نیوز) 24 جنوری مسلم لیگ ن چترال کے وفد کی صدر بار کونسل چترال ساجداللہ ، محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر ن لیگ سب ڈویژن چترال و ایم این اے افتخارالدین کی قیادت میں وزیر قانوں جناب بشیر ورک اور وزیرمملکت بیرسٹر ظفراللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جنرل سیکرٹری بار پیرمختار فیناس سیکرٹری قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ …

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات: چترالی ٹوپی پہنائی

اسلام آباد (نمایندہ ذیل نیوز ) چترال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے وکلا نے ن لیگ سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ کی قیادت میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میاں نوازشریف نے چترال کے وکلاء کو شاباش دینے کے ساتھ ساتھ پورے چترال کے عوام کو لواری ٹنل …

مزید پڑھئے

کیا اپرچترال کا مقدر تاریکی ہے؟

23جنوری 2017ءسے گولین گول بجلی گھر سے چترال کے مختلف حصوں میں بجلی دینے کا سلسلہ شروع ہوگئی۔ اس حوالے سے لوئر چترال کی سطح پر کافی جوش وخروش پایا جاتا ہے کوئی میاں نواز شریف کا شکریہ اداکررہے ہیں تو کسی کو ایم این اے چترال کی کاوشیں نظر آرہی ہے ۔ شکرانے کی یہ نوافل دیکھ کر سن …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے عوام کو جاگنا ہوگا

لگتا ہے کہ وفاق اور صوبے کی رسہ کشی کے نتیجے میں اپر چترال مزید لمبے عرصے تک بجلی سے محروم رہے گا۔ واضح رہے کہ واپڈا کی طرف سے پیڈو پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ پیڈو واپڈا سے بجلی خرید کر ریشن بجلی گھر کے صارفین کو بجلی فراہم کرے لیکن تاحال صوبائی حکومت کا ادارہ …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر  مستوج نے   جلد از جلدتورکھو روڈ  کی زمین کے پیسے  ادا کرنے کی ہدایت کی۔ شاہ گرام میں کھلی  کچہری کا انعقاد

شاہ گرام (نمائندہ زیل)اسسٹنٹ کمشنر مستوج کیپٹن حیدر گوندل اور ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان  نے شاگرام تورکھو میں کھلی کچہری منعقد کی۔جس  میں بونی تورکھو روڈ ،گو لین گول بجلی ،ار ایچ سی ہسپتال ،گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول شاگرام اور  علاقے کےدوسرے مسائل دوسرے مسائل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ اسٹنٹ کمشنر مستوج نے اس …

مزید پڑھئے

جنگلات کی شرح بڑھانے اور عوام کو جنگلات کی حفاظت کیلیے مرغوب کرنے کیلیے ریڈ پلس پروگرام کا افتتاح کیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) جنگلات کی تحفظ اور عوام میں ان جنگلات میں اپنائیت پیدا کرنے اور اس سے آمدنی کے حوالے سے ریڈ پلس پروگرام کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حضرت علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال مہناس الدین نے تقریب کی صدارت کی۔ پروگرام میں جنگلاتی علاقوں کے نمائندوں بشمول خواتین کو …

مزید پڑھئے

جامعہ مسجد سینجال (سینگور) میں سیرت ﷺ کانفرنس کا انعقاد

چترال(گل حماد فاروقی) جامعہ مسجد سینگور کے محلہ سین جال میں سیرت النبیﷺ کانفرنس انعقاد ہوا۔ جس میں ضلعی خطیب مولانا فضل مولا مہمان خصوصی تھے۔ اس بابرکت محفل میں علاقے کے نعت خوانوں نے نہایت سریلی آواز میں حمد، نعت شریف پیش کیے اور حاضرین کی داد لی۔ سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ خطیب مولانا فضل مولا …

مزید پڑھئے

آوی بجلی گھر سے بونی کو بجلی کی فراہمی شروع

ایس آر ایس پی کے تعاون سے بونی ٹاؤن کے لیے بنایا گیا 500 کلو واٹ ایم پی ایچ  نے بونی ٹاؤن کو بجلی کی فراہمی شروع کردی ۔جدید مشینری پر مشتمل چترال میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا پاؤر پروجیکٹ ہے ۔ جو کہ دریا کے پانی سے کم اونچائی پر زیادہ پانی کی طاقت سے تعمیر کیا گیا …

مزید پڑھئے