ماہانہ ارکائیوز

گولین گول بجلی سے اپر چترال اور کوہ کو محروم رکھنے کے سنگین نتائج برامد ہونگے :صدر تحفطِ حقوق چترال۔

بونی(نمائندہ زیل)تنظیمِ تحفظِ چترال کے صدر مختار احمد سنگین نے اپنے ایک بیان کے ذریعے اس امر پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے کہ گولین گول پاور پراجیکٹ تیاری کے اخری مراحل میں ہے اس وقت چترال اور درش تک لوڈ ٹیسٹنگ کا عمل جارہی ہے تا ہم اپر چترال اور کوہ کو اس ٹیسٹ شیڈول میں شامل …

مزید پڑھئے

بے باک کی چند عاجزانہ گزارشات

میرے مرشد جناب ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب نے میرا مضمون "عورت، زبان اور معاشرہ” پڑھ کر نہ صرف عزت بخشی ہے بلکہ میری حوصلہ افزائی بھی فرمائی ہے۔ انھیں جواب دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے ۔لیکن پھر بھی یہ سوچ کے جہاں اتنی بے باکیاں کی ہیں تو ایک جرات اور سہی، یہی سوچ کر کچھ …

مزید پڑھئے

چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کی کمی کے خلاف اسمبلی میں قراردادجمع

پشاورخیبر پختونخوا اسمبلی میں چترال کی صوبائی  نشستوں میں کمی کے خلاف قرارداد جمع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سلیم خان نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ۔ قرارداد کے متن کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد چترال کی ۲ نشستوں  میں سے ایک کم کی جارہی ہے۔نشست کم ہونے سے …

مزید پڑھئے

روشن چترال اہالیانِ چترال کو مبارک! گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کا آغاز ہوگیا۔

چترال (نمائندہ زیل)  تفصیلات کے مطابق  منگل کی صبح  جوٹی لشٹ گرڈ اسٹیشن تک بجلی  کی ترسیل کامیابی سے ہوئی اور سہ پہر کو مختلف قسم کے ٹیسٹ سے گزار نے کے بعد پیسکو کے مقامی لائین کو بجلی دی گئی  اور سارا دن شہر کے مختلف علاقوں کو یکے بعد دیگرے بجلی دی جاتی رہی ۔اب یہ سلسلہ دروش …

مزید پڑھئے

مصو م زینب کا قاتل گرفتار : سر عام پھانسی دی جائے۔عوام کا مطالبہ

لاہور(آن لائن) قصور میں زینب کے قاتل کو بالآخر گرفتار کرلیا گیااور اطلاعات کے مطابق ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں اور اب اس کامیابی کے پیچھے چھپا رازبے نقاب ہوگیا اور ملزم اپنی ہی ایک مبینہ غلطی کی وجہ سے پکڑاگیا۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹرعمر سیف نے بتایاکہ ”زینب کیس کی تحقیقات میں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں چترالی نوجوانوں کے لیے انٹر نیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

اسلام آباد (نصرت شاہین)چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں مقیم چترالی نوجوانوں کے لیےاسلام آباد کےایک مقامی ہوٹل میں  پہلی دفعہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا مقصد مختلف سکالرشپ کے Alumni سےاسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم چترالی طالب علموں کے لیے بیرون ملک بہترین تعلیم کے حصول کے طریقہ کارکو سمجھانے کے ساتھ ساتھ ان …

مزید پڑھئے

بروک لاسپور میں پل ٹوٹنے کی وجہ سے گاڑی حادثے سے بال بال بچ گیا۔

لاسپور(نمائندہ زیل) بروک لاسپور کے مقام پر واقع پل گزشتہ دنوں ٹوٹنے کی وجہ سے ڈرائیور گاڑی سمیت حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پل اس وقت ٹوٹ گیا جب ایک مقامی گاڑی اس پل سے گزر رہا تھا۔ جب اس واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی تو انہوں نے الٹا ڈرائیور پر ایف آئی آر …

مزید پڑھئے

جانور چور گرفتار

چترال(نمائندہ زیل )چترال پولیس نے چترال کے مختلف علاقوں سے جانور چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا- تفصیلات کے مطابق چترال پولیس نے  جانور چوری کرنے والے گروہ کو گرفتا ر کیا ۔ میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے گروہ کے ارکان نے  اپنے جرم کا اقرارکیا اور کہا کہ انھوں نے اب تک مختلف علاقوں سے 3 …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی جانب سے دہشت پھیلانے اور اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیاب تفتیش

چترال (نمائندہ زیل) چترال پولیس نے دہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیابی سے تفتیش کرکے بہت ہی کم عرصے کے دوران جدید وسائل کے استعمال اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔یہ بات ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے …

مزید پڑھئے

چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مستردکردیا

چترال ( نامہ نگار) چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے خلاف اور اس شعبے سے وابستہ خاندانوں کی رزق چھیننے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں پیر کے روز ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان ، جنرل سیکرٹری سفیر …

مزید پڑھئے