ماہانہ ارکائیوز

چترال پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں بارود اور منشیات برآمد

چترال(زیل ڈیسک) چترال پولیس نے مختلف مقامات میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے جوان چترال کے مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ منیشات فروش مجیب الرحمان ساکنہ اورغوچ سے تین کلو چرس اور22کلو دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ اسی ہی روز چترال پولیس …

مزید پڑھئے

چترال کے لیڈرز کا کام دوتین لاکھ روپے کے ترقیاتی اسکیمیں تقسیم کرنے تک محدود ہے۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

Zeal Breaking News

چترال (نمائندہ زیل ) چترال کا لیڈر آج بھی نہیں سمجھتا ۔ کہ مجھے کیا کرنا چاہیے ۔ ویلج کونسل سے لے کر صوبائی اور قومی اسمبلی کے رکن تک سب انفرادی مسائل میں لگے ہوئے ہیں ۔ اور سب کا کام دو تین لاکھ روپے کے ترقیاتی سکیمیں تقسیم کرنے تک محدود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

72 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔عوام سے چندہ نہ دینے کی اپیل

پاکستان میں ہفتے کو شائع ہونے والے تمام بڑے اخبارات میں وزارتِ داخلہ کی طرف سے ایک سرکاری اشتہار کے ذریعے 72 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں عوام کو ان تنظیموں کو چندہ دینے اور مالی معاونت کرنے کے بارے میں متنبہ بھی کیا گیا ہے۔اس اشتہار میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم یا …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کے رسم الخط اور اضافی اصوات پر ماہرین میں اتفاقِ رائے: کھوار کا مسئلہ گلگت کابینہ میں لے جانے کا فیصلہ

گلگت (نمائندہ زیل  ) گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کے رسم الخط اور اضافی اصوات پر ماہرین میں اتفاقِ رائے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اِس ضمن میں نصاب ساز کمیٹی میں شامل مقامی قلم کاروں ، ادبا اور ماہرینِ لسانیات کی انتھک محنت اور لچک کا مظاہرہ نہ صرف قابلِ ستائش ہے بلکہ قابلِ تقلید بھی ہے۔ …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان ،ملاکنڈ اور درگئ کی طرح چترال کے لیے بھی بجلی کی نرخوں میں کمی کی جائے ۔شہزادہ سراج الملک

چترال کے معروف سماجی شخصیت اوربزنس مین شہزادہ سراج الملک نےاپنے فیس بک اسٹیٹس میں اہلیان چترال کو گولین گول  بجلی گھر کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے   کہ انشاء اللہ بہت جلد پورے چترال کو گولین گول  بجلی گھر سے بجلی ملے گی۔انہوں نے اپنے پیغام میں اس امید کا بھی اظہار کیا …

مزید پڑھئے

گولین بجلی گھر کی کشمکش

گولین گول پر 108میگاواٹ کا بجلی گھر 1987ء میں منظور ہوا تھا، اس پر کام 2012ء میں شروع ہوا ۔ 2017ء اس کی تکمیل کا سال تھا جو گزر گیا۔ 2018ء کی تازہ خبر یہ ہے کہ 108میگا واٹ میں 36میگا واٹ بجلی اس سال گرڈ تک لائی جائے گی اور چترال کے صارفین کو دی جائے گی۔ ایک خبر …

مزید پڑھئے

مسئلہ فلسطین پر بےحسی کیوں؟

جب فلسطین کا بندربانٹ ہورہاتھا تو اس وقت کیا کیا انسانی المیے جنم لینے لگے اس کی کچھ جھلکیاں،آرنلڈ ٹائن بی نے اپنی کتاب A study of History پیش کی ہیں.وہ لکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح سے ان مظالم سے کم نہ تھے جو نازیوں نے خود یہودیوں پر کیے تھے،دیریاسین میں قتل عام کا خصوصی ذکر کرتے …

مزید پڑھئے

شاہی مسجد شاہ گرام تورکھو کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں

شاہ گرام (رپورٹ ) شاہی مسجد شاہ گرام 1870 میں پہلی دفعہ تعمیر کی گئی۔ 1941 میں مہتر چترال محمد مظفر الملک کے حکم سے دوبارہ تعمیر کی گئی ۔آبادی میں زیادتی کے ساتھ مسجد میں جگہ کم پڑنے لگی تو گورنر تورکھو شہزادہ اسد الرحمٰن نے مزید توسیع کے لیے زمین وقف کردی۔اس وقف شدہ زمین میں 29جولائی 2017 …

مزید پڑھئے

حالیہ مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں ۔ پشاور پریس کلب میں چترالیوں کا مظاہرہ

پشاور(نمائندہ زیل)چترال کی ایک صوبائی نشست ختم کرنے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے   پشاور میں رہنے والی چترالیوں نے  بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت رابطہ کمیٹی جمعیت علمائے اسلام چترال حلقہ پشاور کے صدر مولانا محمد عمر فیضی ،بزنس کمیٹی کے صدر صادق آمین پی پی پی چترال سے صوبائی کونسل کے ممبر شاکر الدین، …

مزید پڑھئے

جون ایلیا نیا سال کیسے مناتے تھے

نئے  سال اور پرانے سال کے کوئی معنی نہیں ہے۔زمانے میں نہ لمحے ہیں نہ ساعتیں ‘ نہ دن ہے ‘ نہ ہفتے‘ نہ مہینے ہے اور نہ سال ۔ زمانہ ایک لمحہ بھی ہے اور لمحے کا ہزار واں حصہ بھی ۔ زمانہ ازل بھی ہے اور ابد بھی ۔ زمانہ ہی وہ سب کچھ ہے جو ہے۔ زمان …

مزید پڑھئے