ماہانہ ارکائیوز

مولابخش

ہمارے پرائمری سکول کی عمارت دو بڑے بڑے کمروں پر مشتمل تھی۔ ایک اساتذہ کی رہائش کے لیے تھا جس کے ایک کونے پر کارپٹ کا ٹکڑا بچھا ہوتا تھا۔ ساتھ ان کی چارپائیاں ہوتی تھیں۔اور ہم میں سے کوئی خوش قسمت ہی اس کے اندر جھانک سکتا تھا۔ دوسرا کمرہ ہم طلباء کے لیے مختص تھا جس کے ایک …

مزید پڑھئے

شورش مستوج کے ایک سو ایک سال (پہلی قسط )

آج سے ٹھیک ایک سو ایک برس قبل چترال کے شمالی خطہ یعنی مستوج میں کٹور حکومت کے خلاف ایک شورش برپا ہوا جس کی قیادت مستوج چوئنج سے تعلق رکھنے والے پیر بلبل شاہ کررہے تھے۔جسے تاریخ چترال میں "شورش مستوج” یا’بلوہ مستوج’ اور ‘بغاوت مستوج جیسے اصطلاحات سے یاد کیا جاتا ہے۔ شورش مستوج کے پس پردہ کیا …

مزید پڑھئے

تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم گلابی ہے

فارسی کا ایک مقولہ ہے ، مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید، مشک وہ ہے کہ جس کی خوشبو خود ہی چار سو بکھر کر مشک ہونے کی خبر دیتا ہے، عطار کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ کارنامہ، صاحبِ کارنامہ کو لوگوں کی نگاہوں میں خود ہی ممتاز کر کے دکھاتا ہے، خود صاحبِ کارنامہ کو زبان …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی کا دوسرے تعلیمی اداروں کے لیے مثال: پاکستانی معیشت کو 103 ارب کا نفع

کراچی: آغا خان یونیورسٹی کے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات کا تخمینہ 103 بلین روپے لگایا گیا ہے۔اپنی نوعیت کے منفرد مطالعے کے مطابق آغا خان یونیورسٹی نے قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کے دوسرے تعلیمی اداروں کے لیے مثال قائم کی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نے آج ایک جامع اور اپنی نوعیت کے منفرد مطالعے کے نتائج …

مزید پڑھئے

سرکاری ونجی یونیورسٹیز میں "ایم فل” داخلوں کیلئے نیا ٹیسٹ نافذ

اسلام آباد: ایم ایس ، ایم فل میں داخلوں اور وظائف کے حصول کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہائر ایجوکیشن ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلا ن کردیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ اس ٹیسٹ کے ذریعے امیدوار سرکاری اور نجی جامعات میں ایم …

مزید پڑھئے

واپڈا کے ٹھیکیدار پیسہ بچانے کیلئے بنجر زمین چھوڑ کر زرعی زمین اور جنگلات میں بجلی کی لائن گزاررہے ہیں۔ اب تک ہزاروں تناور درخت کاٹے گئے ہیں۔

چترال(گل حماد فاروقی) گولین گول پن بجلی گھر سے مین ٹرانسمیشن لائن لے جانے کیلئے واپڈا کا ٹھیکیدار (نیٹرو کام) چترال کے محتلف علاقوں میں جنگلات کی کٹائی میں مصروف ہے۔ بروز کے بعد اب واپڈا کے ٹھیکیدار نے بیر بولک کے مقام پر ہزاروں درخت کاٹ رہے ہیں۔ متاثرین نے اس کے خلاف بار بار آواز اٹھائی مگر کوئی …

مزید پڑھئے

بونی ہسپتا ل کٹیگری سی کے افتتاح کے موقع پر ہنگامہ ،پی آٹی آئی کے کارکناں نے ہلہ بول دیا ۔

بونی(نمائندہ زیل)  بونی ہسپتال کا افتتاح ایم پی اے سردار حسین کو مہنگا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق  ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی کٹیگری سی  کا آج ایم پی اے سردار حسین  افتتا ح کررہے تھے  تو پی ٹی آئی کارکناں نے پروگرام  پر  ہلہ بول دیا ۔ حالات کو خراب ہوتے دیکھ کرایم پی اے سردار حسین نے کہا …

مزید پڑھئے

تمام اہالیان بیبند مڈگلشٹ سلیم خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

مدک لشٹ (نمائندہ زیل نیوز) جناب سلیم خان نے اہلیان بیبند مڈگلشٹ کے درخواست پر جو ٹرانسفارمر منظوری دی تھی ان کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے بیند مڈگلشٹ پہنچایا گیا اور تین دن پہلے اس کو بجلی گھر کے ساتھ نصب کیا گیا. جس سے متعلقہ گاؤں کو بہترین بجلی فراہم ہورہی ہے. اس ٹرانسفارمر کی وجہ سے بیبند …

مزید پڑھئے

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا

لاہور (زیل آن لائن)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی …

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

چترال ( نمائندہ زیل) چترال پولیس نے ڈی پی او چترال منصور امان کے احکا مات پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی میں مزید تیزی لاکر گذشتہ روزدروش پولیس کے زیر نگرانی کاروائی کے دوران منشیات فروشوں کے پورے گروہ کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کیا اور مزید تفتش جاری ہے مورخہ 18/01/2018 …

مزید پڑھئے