روزانہ ارکائیوز

 پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سےحادثات کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سےمختلف حادثات کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبےبھر میں چھ گھروں کوجزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ صوبے بھر میں چار افراد ذخمی ہوئے  ہیں۔       وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت  دی ہے۔ ترجمان پی ڈی …

مزید پڑھئے

اداکار فیروز خان کا مشکل وقت میں ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث مشکلات کا سامنا کرنے والے ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نے ترکی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے ایک خصوصی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی ترک عوام سے …

مزید پڑھئے

ایکسپو سینٹر  کراچی میں شہریوں نے ایس او پیز کی دھیجاں اڑا دیں

 کراچی ایکسپو سینٹر میں  شہریوں نے ایس او پیز کی دھیجاں اڑا دیں ، نہ سماجی فاصلہ نہ ماسک کے استعمال کو ضروری سمجھا۔  تفصیلات کے مطابق  کراچی میں ایکسپو سینٹر ویکسینیشن سینٹر نمبر 4  میں گزشتہ رات 2.30 بجے عوام نے توڑ پھوڑ کی۔ آج دوپہر ایک بار پھر شہریوں نے ایکسپو سینٹر میں ہنگامہ کیا۔  ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

ڈینش یوٹیوبر ویڈیو شوٹنگ کے دوران اطالوی پہاڑوں سے گِر کر ہلاک

معروف ڈینش یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ اٹلی کے بلند پہاڑی سلسلے ایلپس پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران گِر کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق   22 سالہ ڈینش یوٹیوبر وال گارڈینا میں 656 فٹ بلند ماؤنٹ سیکسڈا سے نیچے گر گئے جس کے بعد انہیں بچانے کے لئے ایک ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیا لیکن ڈیرلینڈ کو بچایا نہیں جا …

مزید پڑھئے

بھارت کے پی ایل سے خوفزدہ ہے، صدر کے پی ایل عارف ملک

کشمیر پریمئیر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کے پی ایل سے خوفزدہ ہے۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف ملک کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی دبائو کو خاطر میں نہیں لایئں گے۔  کمنٹیٹررز اور براڈکاسٹرز کو بھی بھارت نے کے پی ایل میں شرکت کرنے سے منع کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں دی جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے بیان میں سندھ حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن پہ رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی حکومت …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدارتی اقدار و قوانین کا احترام کرے گی ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل صدارتی اقدار و قوانین کا احترام کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اگست میں بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت تمام اراکین ایک ایک ماہ کے لیے سنبھالتے …

مزید پڑھئے

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طبعیت ناساز، آئی سی یو منتقل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو  طبعیت ناساز   ہونے پر اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  کورونا وائرس  کے شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو  طبعیت ناساز   ہونے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ …

مزید پڑھئے

اسنیپ چیٹ کی ٹوٹی ہوئی اسٹریکس کو کیسے ریکور کیا جا سکتا ہے؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

سوشل میڈیا سائٹ اسنیپ چیٹ کو بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی تفریح کے لئے استعمال کرتی ہے اور اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر دینے میں یہ سائٹ کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹریکس کسی سلسلے کو جاری رکھنے کو کہا جاتا ہے اور اسنیپ چیٹ پر اسٹریکس نامی منفرد قسم کی سرگرمی صارفین کی …

مزید پڑھئے

عدالت کی نیب کو خورشید شاہ کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس مکمل کرنے کی ہدایت

خورشید شاہ کےخلاف نیب نے سپلیمنٹری ریفرنس عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے نامکمل دستاویزات پر ریفرنس نیب کو واپس کرتے ہوئے حکم دیا کہ ریفرنس کی دستاویزات مکمل کی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے خلاف ایک ارب 38 کروڑ 58 …

مزید پڑھئے