روزانہ ارکائیوز

اینڈرائیڈ فونز میں 27 ستمبر کے بعد کونسی ایپس کام نہیں کریں گی؟

اگر آپ پُرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو 27 ستمبر سے پہلے ہی کسی دوسرے متبادل فون کو استعمال کرنے کا ارادہ کرلیں یا پھر اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن اپ ڈیٹ کرلیں۔ رپورٹس کے مطابق اینڈرائیڈ سافٹ ویئر تیار کرنے والی امریکی کمپنی گوگل نے سیکیورٹی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے 27 ستمبر 2021 سے اینڈرائیڈ …

مزید پڑھئے

پاکستان سپر لیگ کی طرح کشمیر پریمیئر لیگ بھی کامیاب ہو گی ، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی طرح کشمیر پریمیئر لیگ بھی کامیاب ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے  رسجا کے زیر اہتمام آزادی کپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران این سی او سی کی  ہدایت پر ضرور عمل کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر مواصلات …

مزید پڑھئے

موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان؛ حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ

نو اور دس محرم کو پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے شہروں کے نام بھی مانگ لیے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق آئی جی آفس سے بھی محرم الحرام کے حوالے سے پنجاب کے حساس اضلاع کی تفصیل طلب کرلی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

نوجوان زیادہ درخت لگا کر پاکستان کو ’صاف و شاداب‘ بنانے میں کردار ادا کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل اپنے گردونواح کو صاف ستھرا اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کی تقریب  میں شرکت کی اور ایک پودا بھی لگایا۔ تقریب میں  معاون خصوصی برائے موسمیاتی …

مزید پڑھئے

اداکارہ منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی عوام کے دکھ درد میں ساتھ کھڑی ہوتی ہے ، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کے دکھ درد میں ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر کشمیر میں جا کے فائرنگ کرتا ہے ، ایک طالبان کے سابقہ عہدیدار کو علماء کا الیکشن لڑایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت …

مزید پڑھئے

اداکار عدنان ملک بھی عائزہ خان کے ڈرامے پر برہم

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان ملک نے بھی عائزہ خان کے نئے ڈرامہ سیریل پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدنان ملک نے ڈرامہ سیریل ’لاپتا‘ کے ایک سین میں خواتین کو بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے کو حربے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے دکھانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ اداکار …

مزید پڑھئے

اداکارہ صدف کنول حالیہ بیان کے بعد ملکہ قرار

اداکار شہروز سبزواری سے شادی کے بعد سے اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہنے والی ٹاپ ماڈل صدف کنول کے حالیہ بیان نے صارفین کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صدف کنول کے حالیہ بیان کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ کامیاب ازدواجی زندگی کے چند سنہرے اصول …

مزید پڑھئے

اوگرا نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی کلو گرام اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 112 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ جولائی میں ایل پی جی …

مزید پڑھئے

سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندی ختم

سعودی حکومت کی جانب سے کل سے سفری پابندی ختم کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کے لیے  کل سے سعودی عرب کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈیڑھ برس  کی پابندی کے بعد بیرونی سیاحوں کو سعودی عرب  آنےکے لیے شرائط پوری کرنا لازمی ہے ، غیر ملکی سیاحوں  کا کورونا ویکسین …

مزید پڑھئے