روزانہ ارکائیوز

اداکارہ منزہ عارف نے ڈرامہ انڈسٹری میں کیسے قدم رکھا؟

پاکستان کے کئی ڈراموں میں مرکزی کرداروں کا بخوبی ساتھ نبھانے والی اداکارہ منزہ عارف نے حال ہی میں اپنے اتفاقیہ طور پر انڈسٹری میں آنے کا احوال مداحوں کو بتایا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے بیٹے کے ہمراہ شرکت کی جہاں انہوں نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ اداکارہ نے بتایا …

مزید پڑھئے

امتحانات کب ہونگے؟ نئی تاریخ کا اعلان ہوگیا

گیارہویں جماعت کے امتحانات 12 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ فائنل ہوگئی ہے۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحانات بارہ اگست سے 26 اگست تک جاری رہیں گے۔ دوسری جانب انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کی نئی پالیسی جاری کردی …

مزید پڑھئے

چیئرمین بلاول بھٹو اور خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردادی اورعوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے لئے زرداری ہاؤس تشریف لے آئے جہاں بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن نا کرانے والے شہریوں پر ہوائی سفر کی پابندی

پی آئی اے نے کورونا ویکسینیشن نا کرانے والے شہریوں پر ہوائی سفر کی پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) نے تمام مسافروں کو آگاہ کردیا کہ یکم اگست سے ڈومیسٹک پروازوں پر کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے سفر نہیں کرسکیں گے،مسافروں کو جہاز میں بیٹھنے سے قبل …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد تیز ی سے بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد تیز ی سے بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری  نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک جاری کردہ پیغام میں کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں  2632 افراد کے کورونا  ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔  وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

میونسپل سروسز کا نظام درہم برہم ہورہا ہے، احسن اقبال

 مسلم لیک(ن)  کے جنرل سکرڑی اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے غیر فعال ہونے سے میونسپل سروسز کا نظام درہم برہم ہورہا ہے۔ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کونسلر اپنے محلے کے مسائل کیلئے سرگرم ہوتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ …

مزید پڑھئے

حماد اعظم نے امریکا میں شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل کرلیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن پالیسی سے ناراض ہو کر امریکا شفٹ ہونے والے سمیع اسلم کے بعد ایک اور قومی کرکٹر حماد اعظم نے امریکا میں کرکٹ کھیلنے اور شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔  ذرائع کے مطابق آل راونڈر حماد اعظم کا امریکا میں کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ حماد اعظم امریکا میں لیگ کھیل …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی کے شوہر کو کتنے سال کی قید ہوگی، اہم پیشگوئی

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو اس جرم کی سزا میں 6 ماہ سے 2  سال تک کی قید کاٹنی پڑ سکتی ہے۔ بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف نے اپنے پیشگوئیوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے راج کندرا سے متعلق ایک اہم پیشگوئی کی ہے۔ کے آر …

مزید پڑھئے

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، 16 سالہ لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم اکاش کو عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں نامزد ملزم اکاش  کو  مجرم ثابت ہونے پر عدالت نے 25 سال قید اور 02 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سی پی او راولپنڈی محمد احسن …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا راجن پور کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راجن پور کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس  کیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب   نے مسافر وین میں آتشزدگی کے واقعہ کی …

مزید پڑھئے