روزانہ ارکائیوز

لاڑکانہ اسپتال میں سہولیات کا فقدان،شہری پریشان

لاڑکانہ میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات میں سہولیات کے فقدان اور ماہرمعالجین کے غائب ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے رحمت پور محلہ کے رہائشی افتخار سومرو کے ڈیڑھ سالہ بیٹے محمد طلحہ کو کھیلتے ہوئے پیر میں سوئی چبھ گئی تھی جس کے باعث بچے کو اسپتال کے شعبہ حادثات لایا …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے ماہ جولائی کا ٹیکس ریونیو ہدف سے 68 ارب سے زائد حاصل کرلیا

ایف بی آر نےنئے مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میں ہدف سے زائد ریونیو حاصل کرلیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے 413 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے جبکہ رواں مالی سال جولائی میں محصولات کا ہدف 342 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھئے

اداکار سونو سود کی سالگرہ پر مداح نے یہ کیا کردیا ؟ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکار اور سماجی کارکن سونو سود نے گزشتہ روز اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر سیکڑوں مداح اپنے ہر دلعزیز اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے گلدستے، کارڈز اور کیک لے کر پہنچے۔ ان ہی میں شامل ایک مداح کی ویڈیو سوشل …

مزید پڑھئے

کورونا پر بننے والی پاکستانی فلم بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

 کورونا پر بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا، پروڈیوسر اور ایکٹر صاحب احمد کی فلم’مختارا‘ ہالی وڈ فلم فیسٹیول اسٹالن کے لیے نام زد ہو گئی، ایوارڈ تقریب اگلے ماہ امریکہ میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم ’مختارا‘ بین الاقوامی ہالی ووڈ …

مزید پڑھئے

دنیا میں منہ کا سب سے بڑا دہانہ، خاتون کروڑ پتی بن گئیں

امریکی خاتون دنیا میں منہ کا سب سے بڑا دہانہ ہونے کے باعث ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں اور لاکھوں روپے ماہانہ کمانے لگیں ساتھ ہی گنیز بک نے انہیں سب سے بڑے دہانے کے ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ بھی عطا کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اکتیس سالہ امریکی خاتون کے منہ کی لمبائی اور چوڑائی کھلنے کے بعد دنیا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ حکومت کےاحکامات کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ شاہ فیصل کالونی پر واقع مشہور پشاوری چپلی کباب ہوٹل کے  مالکان نے بول نیوز کی ٹیم کو دیکھتے ہی ہوٹل کے شٹر گرانا شروع کردیے جہاں شہری …

مزید پڑھئے

ساڑھے 4 ہزار روپے کا چمچ، خریدار کی قسمت کو چارچاند لگ گئے

برطانیہ میں اکیا کے اسٹور سے خریدے گئے 20 پاؤنڈز یعنی لگ بھگ ساڑھے 4 ہزار روپے کے قدیم چمچ نے خریدار کو لکھ پتی بنا دیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق فرنیچر اور گھریلو سامان کی خرید و فروخت کے بڑے اسٹور اکیا سے خریدے گئے 20 پاؤنڈ کے پرانے چمچ نے خریدار کی قسمت کو چارچاند لگا …

مزید پڑھئے

بارشی پانی کے نکاس کو فوری یقینی بنایا جائے، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا ہے کہ بارشی پانی کے نکاس کو فوری یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے لاہور شہر میں بارشوں کے لحاظ سے ریسکیو ٹیموں کو ہدایات دیں اور فیلڈ میں ازخود موجود رہے۔ مدثر ریاض نے ٹیموں کو انڈر پاس پر متحرک رہنے اور بارشی پانی کو فوری …

مزید پڑھئے

اداکارہ علیزے گبول نے انسٹا اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا؟

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے معروف صنعت کار کے بھتیجے سے شادی کے حوالے سے خبریں منظرِ عام پر آنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کرنے سے اب انہیں کوئی فالو نہیں کرسکے گا، انہیں فالو کرنے کے خواہشمندوں کی ریکوسٹ اگر اداکارہ قبول کریں …

مزید پڑھئے

اداکارہ مایا علی باڈی شیمنگ پر بات کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف اداکارہ مایا علی نے باڈی شیمنگ پر بات کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ناقدین کے حوالے سے گفتگو کی۔ مایا علی نے کہا کہ لوگ ویسے تو مذہب اور اسلام کی بات کرتے ہیں لیکن ہم کوئی لباس پہنیں یا کوئی بھی بات کہہ دیں تو دوسرے …

مزید پڑھئے