روزانہ ارکائیوز

سکھر میں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی دو واردتوں سے دوکانداروں میں خوف

سکھر کے علاقے قریشی گوٹھ میں جنرل اسٹور پر ڈکیتی کی دو واردتیں ہوئی جس میں ڈکیت اسٹور مالک سے لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لوٹ  لے کر فرار ہوگئے۔ تھانہ آباد کی حدود میں ڈکیتی کی یہ دوسری واردات پیش آئی ہے جس میں دو مسلح ملزمان جنرل اسٹور کے مالک عاصم مغل سے دو لاکھ روپے …

مزید پڑھئے

قومی ہم آہنگی سے مرتب حکمت عملی سے کورونا کی تین لہروں کو شکست دی ، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ قومی ہم آہنگی سے مرتب حکمت عملی اور اللہ کے فضل سے کورونا کی تین لہروں  کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ این سی او سی کی ٹیم صوبوں کے ساتھ مل …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کیساتھ کام کرنے کا پچھتاوا ہے، خلیل الرحمٰن قمر کا انکشاف

معروف پاکستانی مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بارے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ کے ساتھ کام کرنے پر پچھتاوا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے بطور مہمان ایک شو میں شرکت کی اور انٹرویو میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ شو کے …

مزید پڑھئے

حکومت مخالف کوئی بیان نہیں دیا، مہوش حیات

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری دور میں رہتے ہیں، حکومت مخالف کوئی بیان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ادکارہ مہوش حیات کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ جمہوری دور میں مجھ سمیت تمام لوگوں کو برسر اقتدار افراد کے احتساب کا حق ہے۔ ادکارہ نے …

مزید پڑھئے

منشا پاشا اپنے فین پیج کا غلط استعمال کرنے والوں پر برہم

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا اپنے فین پیج سے نامناسب مواد پوسٹ کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر میرے نام سے منسوب ایک فین پیچ ہے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کو دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں ہے ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اقتدار کے نشے میں بدمست سندھ حکومت کے ذمہ داران کو دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ  سندھ حکومت اپنی بیڈ گورننس کا نشانہ انڈسٹریز اور عام آدمی کے …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ہما میر کی طویل مدت بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

ٹیلیویژن ڈراموں کی معروف اداکارہ اور کمپیئر ڈاکٹر ہما میر کی کئی برس بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وہ ان دنوں معروف مزاحیہ فنکار اور ابھرتے ہوئے ہدایت کار یاسر حسین کے ڈرامے ’کوئل‘ میں مرکزی کردار کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے نامور اداکار نورالحسن اور نئی نسل کے درجنوں …

مزید پڑھئے

کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہونا چاہیے ، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، چیئرمین ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب سردار آفتاب اکبر ایم پی اے اور چیئرمین ملک عبدالمنان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ کورونا …

مزید پڑھئے

سجاد علی کی بارش میں گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی کی بارش میں گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔  گلوکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ گانا گا رہے ہیں بادل آتے ہیں لوٹ جاتے ہیں۔ بادل آتے ہیں لوٹ جاتے ہیں pic.twitter.com/oorGa64fY2 — Sajjad Ali (@sajjad_official) July 31, 2021 سجاد علی کی جانب …

مزید پڑھئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی کورونا سے طبیعت ناساز ہے۔ واضح رہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کو علاج کیلیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ The post سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے appeared first on .

مزید پڑھئے