روزانہ ارکائیوز

پاکستان جنوبی افریقہ سے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی افریقہ سے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقین چیف آف نیشنل ڈیفنس فورسز کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے

فاسٹ بولر زویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ فاسٹ بولرز ویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پری سیریز ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ زمہ داری …

مزید پڑھئے

بشریٰ انصاری، صبا قمر بھی نور مقدم کیس پر بول پڑیں

اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی 26 سالہ لڑکی نور مقدم کو انصاف دلانے کے لیے پاکستان شوبز انڈسٹری بھی میدان میں آگئی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان، صبا قمر، بشریٰ انصاری سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں نور قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے لیے سخت سزا کا مطالبہ …

مزید پڑھئے

مرضی کے بغیر واٹس ایپ گروپس میں ایڈ ہونے سے کیسے بچا جائے؟

واٹس ایپ صارفین کے لئے آئے روز مختلف فیچرز متعارف کرواتی ہے جو صارف کی گفتگو میں آسانی پیدا کرتے ہیں لیکن کچھ فیچرز ایسے ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق کسی کو اپنا نمبر دینا کبھی کبھار یوں بھی پریشانی کا باعث بنتا ہے کہ وہ شخص آپ کو کسی بھی واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

اداکار انگین آلتان مداحوں کے مشکور

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی تاریخی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان  نے مداحوں کو شکریہ ادا کر دیا۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر  اپنی سالگرہ کے موقع پر موصول ہونے والے محبت بھرے پیغامات پر اپنے تمام چاہنے والوں کے شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار انگین آلتان  نے اپنی اسٹوری میں …

مزید پڑھئے

سارہ خان نئے ڈرامے میں ’فلک‘ کا کردار ادا کریں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے آنے والے نئے ڈرامے میں ’فلک ‘ نامی کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس میں اُنہیں اپنے آنے والے نئے ڈرامے میں ادا کیے …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کی کامیابی کے پیچھے کون؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے  بتا دیا کہ ان کی کامیابی کے پیچھے آخر کون ہیں۔ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) کترینہ کیف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار؛ محکمہ موسمیات نے خطرناک بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 روزکے دوران خطرناک بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصلات کے مطابق کراچی میں محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روزکے دوران سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب 3روز کے دوران …

مزید پڑھئے

اداکارہ شلپا شیٹی دوران تفتیش شوہر پر برہم

بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹی اپنے شوہر پر فحش فلمیں بنانے کے الزام کی وجہ سے زدید بر ہم ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر جب پولیس نے چھاپہ مارا اور تفتیش کی تو اداکارہ اپنے شوہر پر خاندان کی ساخت خراب کرنے کا باعث بننے کی وجہ سے برہم ہوگئیں۔ بھارتی …

مزید پڑھئے

آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا مقصد نئی صنعتوں کا …

مزید پڑھئے