روزانہ ارکائیوز

مہوش حیات نے بالی ووڈ کی پیشکش قبول نہ کرنے کی وجہ بتادی

معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سے بہت سی فلموں کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پروگرام میں شرکت کی  اور دوران گفتگو بتایا کہ ایک وقت تھا جب ہمارے ملک میں فلمیں نہیں بن رہی تھیں، ایک آرٹسٹ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ …

مزید پڑھئے

جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ڈیلٹا ویرئینٹ،ویکسینیشن، مثبت کیسز کی بڑھتی تعداد کا جائزہ لیا گیا ، مکران ڈویژن میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ …

مزید پڑھئے

ایل اے 32 چکار کی عوام اپنے قانونی حق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ ایل اے 32 چکار کی عوام دوبارہ گنتی کے اپنے قانونی حق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریٹرننگ افسر کا آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت ماننے سے …

مزید پڑھئے

سلمان فیصل نے طلاق سے متعلق افواہوں پر وضاحت کردی

اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سلمان فیصل نے وضاحت پیش کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے طلاق سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ اداکار نے اسٹوری میں لکھا کہ ہماری طلاق نہیں ہوئی ہے، برائے مہربانی جھوٹی افواہوں اور نفرت انگیز تبصروں کو پھیلانے سے …

مزید پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ نے مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کروائی ہے ، طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے پاکستانیوں کی سعودی عرب واپسی کے حوالے سے ہر سطح پر بات چیت کی گئی …

مزید پڑھئے

غازی بروتھا سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ زیرغور ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ غازی بروتھا سے 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کا منصوبہ زیرغور ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کو پانی کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سی ڈی اے اور  پی سی آر ڈبلیو  آر کے معاہدے پر پیش …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں جو کچھ ہوا اس کا ری پلے پاکستان میں نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جو کچھ ہوا اس کا ری پلے پاکستان میں نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی عوام اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ساتھ ملکر تحریک کا …

مزید پڑھئے

عمران خان نے آزاد کشمیر کے آئین قانون اور تشخص کی دھجیاں بکھیریں ، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ عمران خان نے آزاد کشمیر کے آئین قانون اور تشخص کی دھجیاں بکھیریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم سے ایک سوال ہے جو حکومت باہر ہمارے لیے حق خودارادیت کی بات کرتی ہے ہمیں حق راے دہی سے …

مزید پڑھئے

شہرقائد میں عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہرقائد میں عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے درمیان شہر قائد کے …

مزید پڑھئے

نوشین شاہ خود کو بوڑھی آنٹی کہنے والوں پر برہم

پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ نوشین شاہ خود کو بوڑھی آنٹی کہنے والوں پرناصرف  برہم ہو گئیں بلکہ انہیں کرارا جواب بھی دے دیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرنوشین شاہ  نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں، جس پر چند صارفین نے موقع پاتے ہی منفی کمنٹس کرنا شروع کرد …

مزید پڑھئے