روزانہ ارکائیوز

کیلے کی ڈوری کا معمہ حل کریں

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔ یہی سوال آج ہم آپ سے پوچھتے …

مزید پڑھئے

کراچی: ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے میری ٹائم ہیڈ کواٹر میں ہنگامی اجلاس طلب

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے میری ٹائم ہیڈ کواٹر میں آج شام ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورڈینیشن اجلاس میں جہاز سے تیل نکالنے کے کام سمیت جہاز کو ریسیکو کرنے کے طریقہ کام پر بات کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ …

مزید پڑھئے

جعلی راجمکاری اپنے بیانیے پرنظرثانی کریں ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راجمکاری اپنے بیانیے پرنظرثانی کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام نےنوٹ کوعزت دوکی نفی کردی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر الیکشن میں آئینی اور قانونی ذمےداریاں پوری کیں ، اپوزیشن کی میں نہ مانوں …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم اور سوشل آئی ڈیز بند کرنے کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں پہنچ گیا ہے۔  درخواست میں یہ بتایا گیا ہے کہ قانون کے مطابق حکومت کسی بھی شہری کو کسی پر عملدرآمد کرنے کے لیے مجبور نہیں کرسکتی جبکہ ویکسین لگوانا عوام کی اپنی ذمہ داری ہے۔ درخواست میں مزید بتایا گیا …

مزید پڑھئے

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  آزاد کمشیر انتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا …

مزید پڑھئے

پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

مادر وطن پر جان نچھاور کرنے والے پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی شہادت لی 73 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی شہادت لی 73 ویں برسی پر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے …

مزید پڑھئے

عارف علوی کو نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز کے ریکٹر کی بریفنگ

صدر مملکت عارف علوی کو نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز  کے ریکٹر کی بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ یونیورسٹی ملکی سافٹ ویئر انڈسٹری کو انسانی وسائل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ عارف علوی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے پانچ …

مزید پڑھئے

دل کے عارضے میں مبتلا بچہ اور اس کی والدہ کی دکھ بھری کہانی

بچہ چاہے جتنا بڑا ہوجائے وہ اپنے والدین خاص طور پر ماں کے لئے اس کا بچہ ہی ہوتا ہے اور بچے کی تکلیف پر ہر ماں کی آنکھ سے آنسو ضرور نکلتا ہے۔ اللہ نے ماں کا رتبہ بہت اونچا رکھا ہے اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ماں کے پیروں تلے جنت ہوتی ہے پھر چاہے وہ …

مزید پڑھئے

آلو کا استعمال خواتین کیلئے کتنا مفید؟ نئی تحقیق

آلو روزمرہ کی خوراک کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جو عموماً ہر گھر میں ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔ آلو گوشت ہویا آلو سے بنے فرائز،  بچے اور بڑوں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ آلو دیگر سبزیوں سے الگ ایسی سبزی ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے تاہم یہ بات کم لوگوں کو …

مزید پڑھئے

سوات: بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

سوات کے بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قلت کے باعث مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ پٹرول فراہم کرنے والے چند پٹرول پمپس کے باہر طویل قطاریں بھی لگ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پٹرول کی عدم فراہمی کے باعث سیاحتی مقامات …

مزید پڑھئے