روزانہ ارکائیوز

2018 میں جو ہوا وہی آزاد کشمیر کے الیکشن میں ہوا ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2018 میں جو ہوا وہی آزاد کشمیر کے الیکشن میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں جمہوری اقدارکوتباہ کیا گیا ، آزاد کشمیر میں سیاست کی روایات پرحملہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک بارپھرشفاف الیکشن کرانےمیں ناکام رہے …

مزید پڑھئے

انڈیا کرکٹ ٹیم کے کرنال پانڈیا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا

انڈیا کرکٹ ٹیم کے کرنال پانڈیا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی التوا کا شکار ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹونٹی میچ ایک روز کے لیے ملتوی  ہوا ہے۔  واضح رہے کہ انڈیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی …

مزید پڑھئے

باپردہ خاتون کی جیمنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

آج کے دور میں ہر کوئی فٹنس فریک بنا ہوا ہے اور اس کے لئے جم جوائن کرتا ہے۔ جم جوائن کرنا کچھ حد فیشن بھی بن چکا ہے جس سے پوچھو تو ہر دوسرا بندہ جم کا شوقین نظر آتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گزشتہ روز سے بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک باپردہ خاتون کو …

مزید پڑھئے

یاسر حسین کا عدنان صدیقی کو کورونا کی خاطر نیگیٹو ہوجانے کا مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل رائٹر ، اداکار، کامیڈین، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے کورونا کا شکار سینئراداکارعدنان صدیقی کو جلد کورونا کی خاطر نیگیٹو ہوجانے کا مشورہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار یاسر حسین نے کورونا میں مبتلا عدنان صدیقی کے ساتھ ایک یادگار تصویر انسٹاگرام پرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بھائی آپ اتنے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی عدلیہ پر کسی قسم کے جبر یا دباؤ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ پر کسی قسم کے جبر یا دباؤ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی غیر ضروری رپورٹ کی تردید کرتے ہیں، پاکستان کے عدالتی نظام کے بارے میں امریکی رپورٹ …

مزید پڑھئے

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی اقدامات کو جنگی جرائم قرار دےدیا

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی اقدامات کو جنگی جرائم قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کامطالبہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ مئی میں غزہ پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی اور نہتے شہریوں کو ٹارگٹ کیا گیا جس کے باعث باسٹھ فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ The post …

مزید پڑھئے

نذیر چوہان کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پی ٹی آئی اے کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھوڑی دیر قبل نذیر چوہان کو عدالت نے جیل بھجوایا ہے۔ واضح رہے کہ مچلکے جمع ہونے کی صورت میں نذیر چوہان کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔ The post نذیر چوہان کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا appeared …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس سے بری خبر، پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار ہوگئے

ٹوکیو اولمپکس سے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماحور شہزاد کے بعد دوسرے پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹرفری اسٹائل ہیٹس میں چھٹے نمبر پر آئے۔ واضح رہے کہ ابھی تک کوئی بھی پاکستانی ایتھلیٹ …

مزید پڑھئے

کونسے گلاس میں پانی زیادہ مقدار میں موجود ہے؟ معمہ حل کریں

صارفین کی دماغی صلاحیت کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ہم ایک اور پہیلی لے کر آئے ہیں جسے دیکھ کر آپ کو یہ بتانا ہے کہ کس گلاس میں پانی زیادہ مقدار میں موجود ہے۔ اوپر دی جانے والی تصویر میں 4 عدد گلاس موجود ہیں جس میں پہلے گلاس میں ایک شاپنر موجود ہے جبکہ دوسرے گلاس میں گینڈ …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر ایف بی آر کی اپنے خلاف فیصلے پر اپیل مسترد کردی

صدر مملکت عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر ایف بی آر کی اپنے خلاف فیصلے پر اپیل مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا کا ایمنسٹی سکیم کے بارے میں فیصلہ برقرار رکھا۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان نے اثاثہ جات ڈیکلریشن کیس میں ایف ٹی او کے فیصلے …

مزید پڑھئے