روزانہ ارکائیوز

جانئیے! اولمپکس میں پاکستان کی ترجمانی کرنے والے طلحٰہ طالب کی داستان

 لاہور کا باہمت نوجوان اپنی لگن، محنت اور حوصلے سے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہے۔ پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحٰہ طالب ویٹ لفٹر ہیں جو کہ اپنی مدد آپ کے تحت خود محنت کر کے ٹوکیو اولمپکس تک پہنچے ہیں۔ اس اسٹوری میں ہم آج آپ کو طلحٰہ طالب کے بارے میں بتائیں …

مزید پڑھئے

کیا مچھر بھی کورونا پھیلانے کا کام کرتے ہیں؟

کورونا کا ڈر اور خوف کا شکار گزشتہ 2 سال سے پوری دنیا ہی ہے اس وائرس سے نجات کے لئے پوری دنیا ویکسین کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہے۔ سائنسدان اپنی تحقیق اور مطالعے کے ذریعے لوگوں کو اس وباء کی اثرات اور تاثرات کےحوالے سے آگاہی دیتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک تحقیق کے ذریعے  بری …

مزید پڑھئے

نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا گیا

رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو ایل ڈی اے پلازہ سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد چوہان کو شہزاد اکبر  کیس میں ایل ڈی اے آفیس سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نذیر چوہان کا وائس میچ کروایا جائے گا ، نذیر چوہان نے ٹی وی پروگرام میں شہزاد اکبر پر الزام …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی بیڈمنٹن دوسرا میچ بھی ہارگئیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی دوسرا میچ بھی ہارگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو برطانوی کھلاڑی کرسٹی گلمور نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ہرایا ہے۔ واضح رہے کہ کرسٹی گلمور نے ماحور شہزاد کو 2114 کے اسکور سے شکست دی ہے۔ The post ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی بیڈمنٹن دوسرا میچ بھی ہارگئیں appeared first on .

مزید پڑھئے

انسان میں موجود چند اچھی اور بری عادتوں کے متعلق اہم معلومات

ہر انسان کی شخصیت میں ہر طرح کی عادات شامل ہوتی ہیں وہ اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی ہوتی ہیں۔ لیکن بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کہ ہر اچھی عادت کو تین دن میں اپنایا بھی جاسکتا ہے اور ہر بری عادت کو تین دن کے دورانیے میں ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے ایک وسیع مطالعے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر پر ایک واضح موقف اپنایا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر پر ایک واضح موقف اپنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودہ وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کے ہمراہ مشتترکہ پریس کانفرنس ہوئی جس میں وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے تمام شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

ہم دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے مومینٹم کو فروغ دیں گے ، سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے مومینٹم کو فروغ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  کے ہمراہ مشتترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے مئی میں دورہ سعودی عرب کے تناظر میں یہ دورہ کر رہا ہوں۔ …

مزید پڑھئے

عبدالرزاق کس اسٹیج اداکارہ کی محبت میں گرفتار تھے؟ کرکٹر کا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق کس اسٹیج اداکارہ کی محبت میں گرفتار تھے؟ بالآخر کرکٹر نے نام سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیج  اداکارہ دیدار سے سچی محبت کرتا تھا، دیدار سے دوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دیدار نے …

مزید پڑھئے

کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا جیسے متعدی امراض آتے رہیں گے، متعدی امراض سے متعلق ایک سینٹر کی ضرورت ہے ایسا سینٹر ہو جہاں …

مزید پڑھئے

جھیل کے پانی کا رنگ اچانک گلابی ہونے پر لوگ حیران پریشان

حال ہی میں انٹر نیٹ پر کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھیل کے پانی کا رنگ گلابی ہے۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے ایک علاقے میں موجود جھیل کے صاف ستھرے پانی کا رنگ اچانک گلابی رنگ میں تبدیل ہوگیا جسے دیکھ کر لوگ کافی پریشان ہوگئے تھے۔ …

مزید پڑھئے