روزانہ ارکائیوز

پاکستانیوں کے دلوں میں خادمین حرمین کیلئے والہانہ عقیدت پائی جاتی ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانیوں کے دلوں میں سعودی عرب اور خادمین حرمین شریفین کیلئے والہانہ عقیدت پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا جس میں سعودی عرب کے وفد کی قیادت، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل …

مزید پڑھئے

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے طلبا کیلئے راہنمائی پورٹل کا آغاز کردیا۔ اس ملاقات میں چیئرمین پنجاب ہائر …

مزید پڑھئے

انتظار ختم ہوا؛ ہونڈا کی نئی گاڑی آنے کو تیار ، ایڈوانس بکنگ بھی شروع

ہونڈا آخرکار نئی ‘سٹی’ پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اس گاڑی کے بارے میں مئی کے شروع میں اٹلس ہونڈا پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹیزر پوسٹ …

مزید پڑھئے

بچوں کی پیدائش کی ترتیب کے حوالے سے نیا انکشاف

بطور انسان پیدائش سے ہی بہت سارے رشتے مل جاتے ہیں جس میں والدین کا ساتھ اور بھائی بہن کی اپنائیت سرفہرست ہوتی ہے۔  انسان اپنی زندگی میں والدین کے بعد سب سے زیادہ قریب اپنے بھائی بہن سے ہی ہوتا ہے۔ لیکن حال ہی میں بچوں کی پیدائش کی ترتیب کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ …

مزید پڑھئے

اگر آپ کم قیمت 5 جی فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون آپ کےلئے ہے

اگر آپ کم قیمت 5 جی فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون آپ کےلئے ہے۔ سوشل میدیا رپورٹ کے مطابق اوپو نے اپنا نیا اسمارٹ فون اے 93 ایس 5 جی متعارف کرادیا ہے۔ یہ اوپو اے 93 فائیو جی کا اپ ڈیٹ ماڈل ہے جس میں پراسیسر مختف ہے۔ نئے فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر …

مزید پڑھئے

سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ جانیئے

سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ آج ہم کپڑے سینے والی خواتین کی اس بڑی مشکل کو آسان کرنے کےلئے حل لائے ہیں۔ دھاگہ توڑنے سے بچانے کی ٹپ ٭ مشین کا تیل سارے پرزوں میں ڈالیئے۔ ٭ جہاں دھاگہ ڈالتی ہیں، اس میں بھی ڈالیئے اور تھوڑا سا تیل دھاگے پر بھی ڈالیئے۔ ٭ اس کے بعد مشین کو …

مزید پڑھئے

قوم کو طلحہ طالب جیسے سپوت پرفخرہے، سید عارف حسن

سید عارف حسن کا کہنا ہے کہ قوم کو طلحہ طالب جیسے سپوت پرفخرہے۔ تفصیلات کے مطابق پی او اے کے صدر سید عارف حسن نے ٹوکیو اولمپکس ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں عمدہ کار کردگی دکھانے پر طلحہ طالب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلحہ کو اسکی محنت، جستجو اور صلاحیت یہاں تک لائی ہے، نوجوان …

مزید پڑھئے

سرکاری اور نجی سیکٹر کو ملکر کوویڈ کی وبا سے جان چھڑانی ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سرکاری اور نجی سیکٹر کو ملکر کوویڈ کی وبا سے جان چھڑانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مختلف نجی اسپتالوں کے سی ای او سے ملاقات کی ہے ملاقات میں آغا خان اسپتال کے سی ای او شاہد شفیع، پٹیل اسپتال کے ڈاکٹر مظہر ناظم، انڈس اسپتال …

مزید پڑھئے

گزشتہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی اخراجات ہدف سے زیادہ ہوئےہیں، اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی اخراجات ہدف سے زیادہ ہوئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ گزشتہ مالی سال 650 ارب روپے کے مقابلے میں ترقیاتی کاموں پر 659 ارب روپے خرچ …

مزید پڑھئے

ہم سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے، حلیم عادل

حلیم عادل نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف وفاقی پر بلکہ سندھ میں بھی اگلی حکومت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جولائی 2018 کے بعد 2021میں کشمیرمیں بھی تبدیلی آگئی ہے، 1996 سے یہ مشن جاری ہے ،2002 میں خان صاحب اسیمبلی میں بیٹھ …

مزید پڑھئے