روزانہ ارکائیوز

سندھ میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

عالمی وباء سے بچاؤ کیلئے سندھ  بھر میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں اب تک چینی ویکسین سائنو فارم کے 16 لاکھ 36 ہزار 911 ڈوز لگائے جا چکے ہیں جبکہ ساینو ویک کے 29 لاکھ 94 ہزار 220 ڈوز،  کین سائنو کے 3 لاکھ 25 …

مزید پڑھئے

صنعتی زونز میں پانی کی کمی سے صنعتیں بند ہورہی ہیں، مصطفی کمال

مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ صنعتی زونز میں پانی کی کمی سے صنعتیں بند ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چئیرمین مصطفی کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ایک لاوہ پک رہا ہے، سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی انتہا پر پہنچ چکی ہے، کراچی کو آج …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ، واسا نے الرٹ جاری کردیا

  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے مون سون کی  بارشوں کا سلسلہ جاری ہے  جس کے باعث واسا  نے شہر میں  ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔  ایم ڈی واسا راولپنڈی کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں واسا کا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے جبکہ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی …

مزید پڑھئے

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے؟ جانیئے

صابن ایک وقت تک استعمال کرنے کے بعد چھوٹے ٹکڑوں میں بدل جاتا ہے جنہیں آخر میں پھینکنا ہی پڑتا ہے لیکن ہمارے پاس کچھ ایسے آسان گھریلو طریقے بھی ہیں جن سے یہ دوبارہ استعمال کے قابل بن سکتے ہیں۔ ہینڈ واش بنالیں آج کل کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں ہینڈ واش کا استعمال بڑھ گیا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ، موسم خوشگوار

شہرقائد میں صبح سویرے ہونے والی ہلکی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نمائش چورنگی ، ایم اے جناح روڈ ، یونیورسٹی روڈ اور پریڈی اسٹریٹ پر بوندا باندی سلسلہ جاری ہے جبکہ بہادر آباد ، دھوراجی ، صدر ، گلشن اقبال اور پی آئی بی میں بھی تاحال بوندا باندی ہورہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی گلابی جوڑے میں نئی تصاویر

عائزہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن کی اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی ٹیلی ویژن شوز میں مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان کی ایک خوبصورت گلابی جوڑے میں چند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے حالات سب کے سامنے ہے، نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انگریزی اخبار میں آرٹیکل شائع ہوا ہے، …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ 20 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی جبکہ اجلاس میں نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی پیش کی جائے گی اور وفاقی کابینہ ایف آئی اے کے جرائم شیڈول میں نئے قوانین شامل کرنے کی منظوری بھی دے گی۔ چیئرمین سی ڈی اے اسلام آباد میں …

مزید پڑھئے

کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر تھپڑ کیوں مارتی ہیں؟ جانیئے

کورین خواتین کی جلد دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی ہیں کیونکہ یہ دن بھر کچھ ایسی فیس تھراپی کرتی ہیں جو آسان  ہونے کے ساتھ ساتھ گھریلو بھی ہیں۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسی گھریلو کورین خواتین کی بیوٹی ٹپس بتا رہے ہیں، جن کی مدد سے ان کا چہرہ چمکتا دمکتا اور حسین …

مزید پڑھئے

عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کیلئے ہے،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین پر بھی حکومت کھلے دل سے آگے بڑھنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بڑے معاملات پر …

مزید پڑھئے