روزانہ ارکائیوز

یہ تصویر گھوم رہی ہے یا رکی ہوئی ہے؟ اندازہ لگانا بھی کافی مشکل ہے

آج ہم آپ کا امتحان لینے کےلئے ایک ایسی حیرت انگیز تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کو دیکھنے کے بعد آپ کو یوں محسوس ہوگا جیسے وہ حرکت کر رہی ہوں۔ سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ گول گول گھوم رہی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ دراصل یہ اس …

مزید پڑھئے

حیدرآباد: ٹرانسفار دھماکہ ، مزید 1 شخص ہلاک

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفار دھماکے کا ایک اور زخمی کراچی کے ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا  40 سالہ وسیم احمد 3 بچوں کا باپ بھی تھا۔ واضح رہے کہ واقعے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ . The post حیدرآباد: …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں پائے جانے والے چند حیرت انگیز پھل اور ان میں موجود افادیت

آج ہم آپ کو بتائیں گے دنیا کے ان حیرت انگیز اور عجیب پھلوں کے بارے میں جنہیں جان کر آپ کو بھی قدرت کی بنائی ہر چیز پر رشک ہوگا۔ یہ عام پھل نہیں بلکہ ایسے پھل ہیں جن کے بارے میں شاید ہی آپ نے سُنا اور دیکھا ہو۔ سینگھوں والا تربوز اس نوکیلے سینگھوں جیسے خدوخال والے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا؟

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا؟، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا جس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے ناموں پر مشاورت ہوئی تھی۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چودھری، علی امین گنڈاپور …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کا اگلا ہدف ملک و قوم کو پی ٹی آٸ سے نجات دلانا ہے ،امتیاز شیخ

امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اگلا ہدف ملک و قوم کو پی ٹی آٸ سے نجات دلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ پر قبضہ کرنے کی سازش بلی کو خواب میں چھچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے، وزیر اعظم نے سندھ کی …

مزید پڑھئے

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ، کمشنر لاہور نے ہدایات جاری کردی

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہونے کے باعث کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان  نے تمام محکموں کو چوکس رہنے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ شاہ پور کانجراں سے نکاسی آب آج ہی مکمل ہونی چاہئیے کیونکہ کل بدھ کو منڈی لگنی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ تمام …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی بچپن کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

وزیراعظم عمران خان کی بچپن کی ایک یاد گار تصویر انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر وزیراعظم عمران خان نے خود اپنے ہی آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شئیر کی ہے ۔ شیئر کردہ اس وائرل تصویر میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان ایک شادی میں شریک ہیں اور …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی سیالکوٹ کے الیکشن میں بھی مافیا کو شکست دینےجارہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی آزاد کشمیرکی طرح مافیا کو شکست فاش دینےجارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پی پی 38میں بدمعاشی,غنڈہ …

مزید پڑھئے

شادی والا پان ! کہاں بنتا ہے اور قیمت کتنی ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دیگرایشیائی ممالک کے اکثر علاقوں میں پان بڑے ذوق و شوق سے کھائے جاتے ہیں بلکہ بعض اوقات پان کو تقاریب کا لازمی جز بھی قرار دیا جا تاہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک ایسی دکان موجود ہے جہاں نا صرف ایک منفرد شادی والا پان ملتا ہے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فرحان بن فیصل سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ سعودی وزیر خارجہ آج 12 بجے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن …

مزید پڑھئے